رمضان المبارک فضائل،اعمال اور اسکے تقاضے،تحقیقی مضمون۔ عطاء الرحمن ندوی

رمضان المبارک فضائل،اعمال اور اسکے تقاضے۔ عطاء الرحمن متعلم دار العلوم ندوہ العلماء لکھنؤ، ( پہلی قسط) رمضان المبارک۔ قمری جنتری کے اعتبار سے نویں مہینہ کا نام ہے۔ جو مہینہ مسلمانوں کیلئے حق تعالیٰ کا بہت ہی بڑا انعام ہے یہ مبارک ماہ رحمتوں برکتوں کا خزینہ مغفرت کا سایہ و شامیانہ اور نیکیوں … Read more

کیا دعائوں سے بھی جنگ جیتی جاسکتی ہے ؟

دانش ریاض،معیشت،ممبئی دو تین برس قبل جب میں رمضان المبارک میں صحافی دوستوں کے ساتھ کشمیر کی وادی میں مقیم تھا تو ایک حیرت انگیز چیز کا مشاہدہ کیا۔میں نے دیکھا کہ نماز تراویح کے دوران وقفے میں جہاں زور زور سے دعائیں پڑھی جاتی ہیں وہیں نماز کے اختتام کے بعد بآواز بلند ذکر … Read more

وباء کے دور میں مساجد میں نماز

ملک اور دنیا بھر میں پھیلی ہوئی کووڈ-19 کی وبائی بیماری اور اس کی روک تھام کی تدبیر کے طور پر ملک بھر میں لاک ڈاؤن جیسی سنگین اور ہنگامی صورت حالت (emergency) جاری ہے- ملک میں آج کل کورونا وائرس کی خطرناکی بہت زیادہ بڑھ رہی ہے _ اس بنا پر پورے ملک میں … Read more

*ماہ رمضان : نئے حوصلے نئے عزائم*

مکرمی !…..الحمداللہ ملک بھر میں ماہ رمضان کا چاند نظر آگیا ہے ۔ اور رمضان المبارک اپنی تمام رحمتوں برکتوں کے ساتھ سایہ فگن ہوچکا ہے ۔ اس سال رمضان گزشتہ تمام تر رمضانوں سے بالکل الگ ہے کیونکہ آج دنیا کے زیادہ تر ممالک عالمی وبا کورونا وائرس یا COVID-19 کے چلتے لاک ڈاؤن … Read more

کورونا کی دہشت سے روزہ نہ چھوڑیں

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی ماہ رمضان المبارک شروع ہونے والا ہے اور کورونا کی دہشت اب تک قائم ہے _ مسلمانوں نے بہت سی احتیاطی تدابیر اختیار کر رکھی تھیں ، اب رمضان میں بھی انہیں جاری رکھیں گے _ چنانچہ مساجد میں نمازیوں کی تعداد انتہائی محدود رکھی گئی ہے ، باقی تمام … Read more

ماہ رمضان المبارک اور اس کے فیوض وبرکات. از قلم : مفتی عبدالرزا ق بنگلوری

از قلم : مفتی عبدالرزاق بنگلوری ای میل: abdurrazzaq825 اللہ تعالی کا قرب حاصل کرنے کے لیے رمضان المبارک ایک بہترین مہینہ ہے، اس میں اللہ تعالی کی رحمتوں اور برکتوں کا خصوصی نزول ہوتا ہے، بندوں کو اپنا محبوب بنانے اور ان کی مغفرت کرنے کے لیے اس مہینے میں اللہ تعالی نے نہایت … Read more

لاک ڈاؤن نے لوگوں کو سخی بنادیا، اللہ کو سخی پسند ہیں

تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور عالمی وبا کووڈ۔۹۱ نے پوری دنیا کو اپنی گرفت میں لیا ہواہے۔اس کا صحیح اور مکمل علاج ابھی تک نہیں نکلا ہے،ڈاکٹر،سائنسداں،ماہر ین اسکی کھوج میں لگے ہیں،(اللہ جلد کامیابی دے آمین)لوک ڈاؤن کا اعلان کر کے حکومتوں نے پلہ جھاڑ لیا ہے،مسٹر مودی جی اور ہوم منسٹر … Read more

ڈرامہ "ڈریلیس ارطغرل” علماء کرام کا فتویٰ اور ڈیجیٹل میڈیا: موجودہ حالات اور تقاضے

از :محمد برہان الدین قاسمی یہ بات عقل سلیم کے خلاف ہے کہ صرف کچھ علماء نے ہی دین کی تعلیم حاصل کی ہے اور صرف انہوں نے ہی دین کو صحیح طور پر سمجھا ہے،اور باقی علماء جو ان کی آراء سے متفق نہیں ہیں انہوں نے نہ دین سمجھا اور نہ ہی دین … Read more

کورونا وائرس کے سائے میں رمضان !

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے اور ہر اہل ایمان کو رمضان کی آمد کی خوشی ہوتی ہے یہی مہینہ اہل ایمان کو اللہ کے قریب لے جاتا ہے رحمتوں، برکتوں، صبر کا مہینہ رمضان المبارک کے منتظر گنہگار بندے شدت سے اس ماہ کا انتظار کرتے ہیں کہ اس ماہ میں اپنے رب کو … Read more

اے سُبُّوْ حٌ قُدُّ وْس رب!! پلیز پلیز، ہم سے اپنی عبادت کا حق نہ چھین؟؟

حافظ محمد ہا شم قادری مصباحی جمشید پور یا اللہ یا رحمٰن یا رحیم یا الر حم الرحمین۔ بے شمار نعمتوں سے نواز نے والے رب العالمین، نہ ہم تیرا شکر ادا کر سکتے ہیں اور نہ ہی کما حقہ تیری عبادت کرسکتے ہیں۔ تیرا لاکھوں لاکھ احسان و کرم ہے کہ تونے ہمیں اپنی … Read more

یہودی سازش کا نظریہ اور مسلمان …. از: اسانغنی مشتاق احمد رفیقیؔ

مسلمانوں کی چودہ سو سالہ تاریخ میں کئی پریشانیاں اور مصیبتیں آئیں، کئی وبائیں پھوٹیں، شروع دورمیں ہی حضرت عمرؓ کے زمانے میں شام میں طاعون کی وبا سے اسلامی لشکر کا ایک بہت بڑا دستہ جو بقول مورخین آدھی دنیا کو فتح کرنے کے لئے کافی ہوسکتا تھا، موت کے آغوش میں چلا گیا۔ … Read more

جان ہے تو جہان ہے

ہندوستان میں وبائی مرض "کوروناوائرس "تیز رفتاری کے ساتھ بڑھ رہا ہے جہاں اس وائرس سے مرنے والوں اور متأثرین کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے وہیں دوسری طرف ملک کی معیشت کی حالت انتہائی خراب ہوتی جارہی ہے اس وبائی مرض سے نمٹنے کے لئے ہندوستان کے وزیراعظم جناب نریندر مودی … Read more

خدمت خلق جاری رہے!!!تاکہ لاک ڈاؤن کا قہر، کورونا-19 کازہر ختم ہو

حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور کووڈ۔19 کا زہر پوری دنیا میں پھیلا ہواہے لاکھوں لوگوں کو موت کے گھاٹ اُتار کر خراماں خراماں ہندوستان کی دھرتی پر قدم جمارہا ہے۔ گھبراہٹ میں مودی جی نے بغیر پلاننگ لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا،اس کے نتائج کتنے بھیانک آرہے ہیں سن کر،پڑھکر دل دہل جارہا … Read more

ماہ رمضان المبارک اور اسکے فیوض وبرکات – ازقلم : مفتی عبدالرزاق بنگلوری

اللہ تعالی کا قرب حاصل کرنے کے لیے رمضان المبارک ایک بہترین مہینہ ہے، اس میں اللہ تعالی کی رحمتوں اور برکتوں کا خصوصی نزول ہوتا ہے، بندوں کو اپنا محبوب بنانے اور ان کی مغفرت کرنے کے لیے اس مہینے میں اللہ تعالی نے نہایت ہی مبارک عمال رکھے ہیں، اور ہر عمل کا … Read more

باہر وبا کا خوف ہے گھر میں بلا کی بھوک

ہندوستان میں کورونا وائرس انفیکشن کے بڑھتے اثرات کے درمیان غریب اور مزدور طبقہ کی پریشانیاں بھی لگاتار بڑھتی ہی جا رہی ہیں۔اس لاک ڈاؤن نے کئی غریب خاندانوں کو جیسے بکھیر کر رکھ دیا ہے اور کئی گھروں میں فاقہ کشی کی حالت دیکھنے کو مل رہی ہے۔ لیکن ملک میں کئی ایسے شہر … Read more

موجودہ حالات میں تراویح کیسے پڑھیں؟

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی ۔سکریٹری شریعہ کونسل جماعت اسلامی ہند کورونا کے نئے کیسز میں برابر اضافہ ہورہا ہے _ اس بنا پر عین متوقع ہے کہ ماہِ رمضان میں لاک ڈاؤن جاری رہے _ ختم بھی ہوجائے تو مذہبی مقامات میں لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی رہے گی _ اس بنا پر … Read more

مکاتب و مدارس دینیہ اور مساجد کے سفراء ِ کرام موجودہ حالات میں سفر کرنے سے گریز کریں ۔

مفتی آصف انجم ملی ندوی 9822249411 یہ ایک ناقابل ِ انکار حقیقت ہے کہ اس ملک میں مساجد اور مکاتب ِ قرآنیہ و مدارسِ دینیہ کا قیام ، مسلمانانِ ہند کی سب سے اہم ضرورت ہے اور یہ بھی واقعہ ہے کہ مسلمانوں کے باہمی تعاون سے یہاں مساجد و مدارس اور مکاتب کا نظام … Read more

قدرت کے کھیل نیارے

+نقاش نائطی. 966594969485 کرہ ارض، قدرت کے ہاتھوں،صفائی ستھرائی کے لئے کیا بند ہے؟ Is world closed for cleaning and maintenence? پوری عصری دنیا کے, تمدنی ترقی یافتہ، حضرت انسان کو،لاک ڈاؤن خود ساختہ قید خانہ میں،بند کردئیے جانے اور دوسری تمام مخلوقات کو آزاد گھومنے چھوڑ دئیےجانے کے، ایک خوبصورت امتزاج کا نام ہی … Read more

خوف خدا سے دوری، گناہوں پر دلیری، کورونا سب پر بھاری

حافظ محمد ہاشم مصباحی جمشیدپور آج کا اِ نسان جس سے ڈر نا چا ہیے اُسی سے یعنی”رب ذوالجلال والا کرام“ سے ہی نہیں ڈرتا باقی ساری دنیا سے ڈرتا ہے۔ صرف!اک ربِ ذُوا لجلال کا خوف انسان کو دلیر کر تا ہے*، جو رب سے نہیں ڈرتا وہ ساری دنیا سے ڈر تا ہے، … Read more

قوم وملت سے ایک دردمندانہ اپیل

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ … امید ہے کہ آپ تمامی احباب ومشائخ خیر وعافیت سے ہوں گے ۔ عرض تحریر یہ ہے کہ اس سال یکم رمضان 1441ہجری بمطابق 25/اپریل 2020ء بروز سنیچر سے شروع ہونے کا پورا امکان ہے لھذا ایک مختصر اور اہم بات آپ سب ائمہ،حفاظ قرآن کریم ،ٹرسٹیان و متولیان … Read more

قبر ستا ن کی اہمیت، اس کے احکا م ومسا ئل

حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور ,9279996221 اللہ ربالعز ت تما م جہا نوں کا پیدا فرما نے والا ہے۔اللہ ربالعزت ہی معبو دبر حق ہے وہ ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے پو رے عا لم کا مالک و مختار ہے اسکی سلطنت وقدرت زمین و آسمان ہر شئے پر محیط … Read more

شب برأت میں ہم اپنے گھر پر کس طرح عبادت کریں : مفتی محمد احمد خان قاسمی ناندیڑ

9 اپریل 20 20 بروز جمعرات کو شب برأت ہے جو یقیناً بڑی فضیلت کی رات ہے اور بڑی مقدس رات ہے اس رات میں خصوصی تجلیات مخلوق پر متوجہ ہوتی ہیں، اور اللہ رب العزت کے جانب سے گناہوں کی بخشش ہوتی ہے، اور انسان کی زندگی سے متعلق بہت سے فیصلے ہوتے ہیں، … Read more

شب برات "نجات کی رات” اور توبہ کی اہمیت

حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی محبوب کریم ﷺ نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نصف شعبان کی رات کو آسمان دنیا پر نزول فضل رحمت فرماتا ہے اور بنی کلب کی بکریوں کے بالوں سے زیادہ لوگوں کی بخشش فرماتا ہے۔(ترمذی و ابن ماجہ حدیث 5731)معلوم ہوکہ بنی کلب عرب کا وہ قبیلہ تھا جہاں … Read more

اور خالق جو روٹھا ہے تو

تحریر: مولانا نسـیم رضا، کونڈوا، پونہ 9049922710 صبح کے سوا گیارہ بج چکے تھے، دوکانوں کے شٹر آہستہ آہستہ گرنے لگے، راستے پہ اکا دکا راہ گیر نظر آئے، سناٹا چھانے لگا، لوگ اپنے اپنے گھر جا چھپے، پولس کی گشت بھی بڑھنے لگی، تیز ترک قدموں سے ہم بھی گھر جا پہچے، دیکھتے ہی … Read more

اے مسلمان شرک کی دعوت کو قبول نہ کر

اللہ رب العزت کا فرمان ہے اللہ شرک کو نہیں معاف کرتا ہے اور شرک کے علاوہ گناہوں کو معاف کردیگا.اور انسان کا کوئی عمل اسوقت تک قابل قبول نہیں ہوتا ہے جب تک کہ اس کے عقائد درست نہ ہوجائیں،اور ایک مسلمان کا یہ عقیدہ ہے کہ،اچھی اور بری تقدیر اللہ تعالیٰ کی طرف … Read more

نماز جمعہ جیسی اہم عبادت سے ہم محروم!–ہم سے کیا بھول ہوئی؟؟؟

حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور اللہ سبحا نہ تعالیٰ نے انسانوں اور جنوں کو اپنی عبادت کے لیے پیدا فر مایا، فر مانِ الٰہی ہے: *وَمَاخَلَقْتُ الْجِنَّ وَا لاِ نْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنِ*۔(القر آن، سورہ ،الذاریات:51آیت 56) تر جمہ: اور میں نے جنّات اور انسانوں کو صرف اسی لئے پیدا کیا کہ وہ میری بندگی … Read more

جماعت تبلیغ ۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ کے ہاتھوں میں قلم ہے

عدو شد سبب خیر گر خدا خواہد محمد ظفر جامعہ ملیہ اسلامیہ یہ فارسی کا مصرعہ ابوالکلام آزاد کی کتاب غبار خاطر میں پڑھا تھا ، جسکا مطلب یہ ہے کہ اگر اللہ چاہ لے تو دشمن خیر کا ذریعہ بن جاتے ہیں۔ اور یقینا یہ سچ ہے ، جسکی گواہی تاریخ بھی دینے کے … Read more

جماعت تبلیغ ۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخ کے ہاتھوں میں قلم ہے

عدو شد سبب خیر گر خدا خواہد محمد ظفر جامعہ ملیہ اسلامیہ یہ فارسی کا مصرعہ ابوالکلام آزاد کی کتاب غبار خاطر میں پڑھا تھا ، جسکا مطلب یہ ہے کہ اگر اللہ چاہ لے تو دشمن خیر کا ذریعہ بن جاتے ہیں۔ اور یقینا یہ سچ ہے ، جسکی گواہی تاریخ بھی دینے کے … Read more