فیس بک کی ‘لبرا’ کرنسی لانچنگ سے قبل ہی مشکلات کا شکار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کرپٹو کرنسی کے مخالفین میں سے ہیں اور وہ بارہا اس کا اظہار بھی کر چکے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کرپٹو کرنسی کے مخالفین میں سے ہیں اور وہ بارہا اس کا اظہار بھی کر چکے ہیں۔
موبائل فون کے استعمال سے کم عمر بچوں پر برے اثرات مرتب ہونے لگے ہیں، موبائل کے زیادہ دیر استعمال سے بچوں میں آنکھوں کی بیماریاں بھی تیزی سے پھیلنے لگے ہیں۔ دیہی علاقوں کی نسبت شہری علاقوں کے بچوں میں موبائل فون کا کثرت سے استعمال دیکھنے میں آیا ہے۔ 3 سے 5 سال کی … Read more
آپ نے تخ ملنگا یا تخم بالنگا کو دیکھا یا اس کے بارے میں سنا تو ہوگا، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اسے استعمال کیوں کرنا چاہیے۔ درحقیقت یہ بیج کیلوریز سے پاک ہوتے ہیں جبکہ پروٹین، کیلشیئم، کاربوہائیڈریٹس اور فائبر سے بھرپور ہوتے ہیں جبکہ ان میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس بھی مختلف فوائد … Read more
بستر کا گدا پرسکون نیند کے لیے لازم ہے مگر اس کے متعلق اب سائنسدانوں نے ایسی وارننگ جاری کر دی ہے کہ سن کر آپ گدا استعمال کرتے ہوئے گھبرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سائنسدانوں نے نئی تحقیق کے نتائج میں بتایا ہے کہ ”گدا لوگوں، بالخصوص بچوں کو طویل مدت میں جا کر … Read more
دنیا کے سب سے بہترین پھل یعنی آم برصغیر میں پیدا ہوتے ہیں۔ آم اپنے ذائقے اور خوشبو کی وجہ سے پھلوں کا بادشاہ کہلاتا ہے۔ آم کی تاریخ چار ہزار سال سے بھی قدیم ہے لیکن یہ اپنے ذائقے اور رنگت کے ساتھ ساتھ کئی غذائی خزانوں سے بھرپور ہے۔ ایک نظر اس کی غذائیت پر … Read more
ہانگ میں ذہنی امراض کا علاج مہنگا ہونے کے باعث بھی لوگ ڈاکٹرز سے رجوع نہیں کرتے۔
میٹھے مشروبات جیسے جوس، سافٹ ڈرنکس، چائے اور کافی میں چینی کی موجودگی کینسر کا خطرہ بڑھانے کا باعث بن سکتی ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ایک لاکھ سے زائد صحت مند افراد پر ہونے والی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ آپ اور آپ کا صحت مند طرز زندگی … Read more
سینیٹر رحمان ملک نے تجویز دی کہ موبائل فون کی رجسٹریشن کا نظام ملک آنے والوں کے لیے پریشانی کا باعث ہے، جسے ختم کیا جائے۔
ویسے تو کھیرا ایک ایسی سبزی ہے جسے شاید ہر کوئی ہی شوق سے کھاتا ہے لیکن اگر تو آپ روزانہ کھیرے بہت زیادہ کھانے کے عادی ہیں تو یہ آپ کی دماغی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ تحقیق میں … Read more
ویزلین ہر گھر میں استعمال ہوتی ہے جو کئی طبی فوائد کی حامل ہے تاہم اب سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں نے اس کا ایک ایسا فائدہ بتا دیا ہے کہ سن کر آپ بھی اسے آزمانے کی خواہش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ’ہے فیور‘ (Hay fever)نامی بخار بہت عام ہو چکا ہے، جس … Read more
بعض لوگ اپنے بچوں کو زمین پر کھیلنے سے روکتے ہیں اور انہیں جراثیموں سے حتی الامکان بچا کر رکھتے ہیں۔ اب ایسے والدین کے لیے سائنسدانوں نے سخت وارننگ جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیچر ریویوز کینسر نامی جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیقاتی رپورٹ میں سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ … Read more
آب و ہوا میں تبدیلی کے ساتھ جنگلات کی ہولناک تباہی کو اگر شامل کیا جائے تو یہ جنگلی حیات کے لیے مزید تباہ کن ثابت ہوگی اور اس کے اثرات واضح طور پر سامنے آچکے ہیں۔ ماہرین نے مزید خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عین یہی صورتحال جاری ہے اور جنگلی حیات کے … Read more
ایک انقلابی ٹیکنالوجی وضع کی گئی ہے جس کے تحت ماہرین اب بیماری پھیلانے والے بیکٹیریا کے باہمی رابطوں کو ’سن‘ سکتے ہیں۔ اس کی بدولت اینٹی بایوٹک دواؤں کی مزاحمت (اینٹی بایوٹکس ریزسسٹنس) کا بھی پتا لگایا جاسکتا ہے جو اس وقت ماہرین کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے۔ ٹیکنیکل یونیورسٹی آف ڈنمارک … Read more
شادی کے بعد لگتا ہے کہ زندگی میں سکون کی جگہ تناﺅ بڑھ گیا ہے اور اپنی ذمہ داریوں کا احساس لوگوں کو مشکل میں ڈال دیتا ہے۔ شادی شدہ افراد میں تناﺅ کا باعث بننے والے ہارمون کورٹیسول کی سطح کم ہوتی ہے۔ تاہم حقیقت تو یہ ہے کہ شادی شدہ افراد کنواروں کے مقابلے … Read more
ملک میں بالخصوص خیبر پختونخوا میں پولیو کا مرض سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے اور پولیو سے متاثرہ بچوں کی مجموعی تعداد میں مزید 2 بچوں کا اضافہ ہوگیا ہے۔ مزید 2 متاثرہ بچوں میں عمر بھر کے لیے معذور کردینے والی اس بیماری کی تشخیص ہونے کے بعد ملک بھر میں رواں سال … Read more
نور الحسن کو وزن 320 کلو گرام تھا اور انھوں نے اپنے علاج کے لیے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے درخواست کی تھی۔
ڈاکٹر فاطمہ زہرا الاتراکشی نے ایک حیرت انگیز ٹیکنالوجی تیار کی جس سے خطرناک بیکٹیریا کی آواز سنی جاسکتی ہے۔ بیماریوں پھیلانے والے بیکٹیریا کی ایک انقلابی ٹیکنالوجی وضع کی گئی ہے جس کے زریع ماہرین اب بیماری پھیلانے والے بیکٹیریا کے آوازآسانی سے ’سن‘ سکتے ہیں۔ اس کے زریع اینٹی بایوٹک دواؤں کی مزاحمت (اینٹی بایوٹکس ریزسسٹنس) … Read more
وزن گھٹانے کے لیے سب سے بہترین ذریعہ روزانہ کی بنیاد پر کسرت کرنا ہے اور بہترین نتائج کے لیے ورزش کا مناسب وقت کا تعین کرلینا ہے۔ امریکی تحقیق کاروں نے اُس وقت کو درست تعین کیا ورزش اوقات میں ورزش کرنے سے وزن میں تیزی سے کمی آتی ہے نا کہ دیگر اوقات میں کرنے سے۔ … Read more
طبی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک جانور(چوہے) میں ایچ آئی وی کو مکمل طور پر ختم کرنے کا میاب تجربہ کیا گیا ہے۔ ماہرین نے اس اہم کام کو دو مراحل میں انجام دیا ہے۔ ماہرین نے چوہے کے جینوم (جینیاتی سیٹ) نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے تبدیلیاں بھی کیں ہیں۔ پہلے مرحلے میں لانگ ایکٹنگ … Read more
معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ حکومت نے شعبہ صحت کا بجٹ ماضی کی نسبت دگنے سے زائد کر دیا، پاکستان میں تمباکو نوشی سے سالانہ ایک لاکھ 60 ہزار سے زائد اموات ہوتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے … Read more
کبھی ذہن میں یہ سوال اجاگر ہوا کہ سافٹ ڈرنک کا ذائقہ پلاسٹک اور شیشے کی بوتل میں مختلف کیوں ہوتا ہے۔ سائنسی تحقیقات سے اس سوال کا جواب مل گیا ہے۔ سافٹ ڈرنکس بنانے والی کمپنیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ سافٹ ڈرنک کو شیشے یا پلاسٹک بوتل میں پیک کریں۔ سوفٹ ڈرنگ بنانےکی ترکیب میں کوئی خاص … Read more
کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق سونے سے قبل اسمارٹ فونز کا استعمال کرنا سب سے پہلے تو نیند کو متاثر کرتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسمارٹ فون کی اسکرین سے خارج ہونے والی شعاعیں آنکھوں کو متاثر کرتی ہیں اور دماغ کو بتاتی ہیں کہ جاگتے رہو ابھی سونے کا وقت … Read more
ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان میں عام پائے جانے والی نارنجیوں،انگور اور گاجروں میں کینسر سے لڑنے یا روکنے والے غیر معمولی اجزا پائے جاتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ اجزا ان دواؤں کے مرکبات سے بہت ملتے جلتے ہیں جو آج کینسر کے خلاف استعمال ہورہی ہیں اور یوں … Read more
دنیا میں آنکھ کھولنے والے نومولود بچوں کو اگر بکری کا دودھ پلایا جائے تو وہ ان بچوں کے معدے اور نظامِ ہاضمہ کے لیے مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بکری کے دودھ میں عین ماں کے دودھ کی طرح ہی بیکٹیریا اور دیگر اجزا پائے جاتے ہیں نہیں پری … Read more
کھانے میں مردو اور خواتین کی پسند نا پسند اور جسمانی ضرورت مختلف ہوتی ہے۔ خواتین کے جسم کو کیلشیئم اور آئرن سے بھرپور کھانوں کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ مردوں کے جسم کو پروٹین اور کیلوریز سے بھرپور کھانوں کی۔ اب ماہرین نے مردوں کو کھانے کے حوالے سے ایک انتہائی مفید مشورہ دے … Read more
طبی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک جانور کے ماڈل سے انسانی ایچ آئی وی کو مکمل طور پر ختم کیا گیا ہے۔ ماہرین نے اس اہم کام کو دو مراحل میں انجام دیا ہے۔ تاہم اس کے لیے ماہرین نے چوہے کے جینوم (جینیاتی سیٹ) میں ایک قدرے نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے تبدیلیاں بھی کی … Read more
طبی ماہرین کے مطابق تھرموپول سے بنے ڈسپوزیبل کپ اور پلیٹس کا استعمال کینسر کا باعث بن سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھرموپول سے بنے کپ اور پلیٹس کا استعمال کثرت سے کیا جاتا ہے لیکن اب ماہرین اس کے نقصان سے آگاہ کردیا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے … Read more
کیا آپ نے کبھی رات کا کھانا کسی کام میں پھنسے ہونے کی وجہ سے کافی دیر کے لیے ملتوی کردیا؟ یا زیادہ دیر تک سونے کی وجہ سے ناشتے کو چھوڑ دیا؟ کیا دیر سے کھانا یا نہ کھانا کچھ زیادہ بڑا مسئلہ نہیں؟ اگر تو آپ ایسا سوچتے ہیں تو درحقیقت متعدد امراض … Read more