بچوں میں بہرہ پن عام۔۔۔ تحقیق سامنے آگئی
اکثر اینٹی بایوٹکس دواؤں کا استعمال انسانوں میں سننے کی سماعت کو بہت نقصان پہنچا سکتا ہے اس سے متعلق تحقیق بھی سامنے آگئی ہے۔ ماہرین نے کہا ہے کہ اس کی وجہ اندرونی سوزش ہے جو اس وقت پیدا ہوتی ہے جب ہمارا جسم کسی انفیکشن کی صورت میں اپنا ردِ عمل کرتا ہے۔ … Read more
چاند پر اترنے کی تاریخی کامیابی کو ابھی سال کا عرصہ نہیں ہوا تھا کہ افواہوں کا بازار گرم ہوا۔ یہ وہ وقت تھا جب ویتنام کی لڑائی پر لاکھوں امریکیوں نے اپنی حکومت سے جنگ پر سوال اٹھائے۔
برطانیہ میں صحت پر کام کرنے والی ایک تنظیم نے 2017 میں ایک ریسرچ کے بعد انسٹا گرام کو نوجوانوں کی ذہنی صحت کے لیے خطرناک قرار دیا تھا۔
ڈبلیو ایچ او نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ وبا کانگو کے بڑے شہروں کے علاوہ ہمسائیہ ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو ٹوئٹر پر ایک بیان میں ارب پتی بزنس مین اور ‘پے پیل’ کمپنی کے شریک بانی پیٹر تھیل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ ‘گوگل’ چین کی خفیہ معاونت کر رہا ہے۔
خلانوردوں نے نہ صرف چاند پر قدم رکھا بلکہ وہاں سے بھاری مقدار میں پتھر اور مٹی کے نمونے واپس لے کر زمین پر پہنچے جن کے سائنسی تجزیے نے چاند کی سطح کے بارے میں بہت سی گتھیاں سلجھائیں۔
یہ مشن اس لیے بھی دلچسپی کا باعث تھا کہ یہ نیل آرم اسٹرانگ کی چاند پر قدم رکھنے کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر بھیجا جا رہا تھا۔