گوگل کی مادرفرم الفابیٹ کے سربراہ پچائی دنیامیں سب سے زیادہ تن خواہ پانےوالے ملازم؟
الفابیٹ انکارپوریٹڈ کے چیف ایگزیکٹوآفیسر(سی ای او) سندر پچائی کا2022ء میں تن خواہ کا پیکج بڑھ کر22 کروڑ60 لاکھ ڈالرتک پہنچ گیا۔اس میں سہ سالہ اسٹاک گرانٹ کی وجہ سے اضافہ ہوا ہے اس طرح وہ دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کارپوریٹ لیڈروں میں سے ایک بن گئے ہیں۔ گوگل کی مادرکمپنی … Read more