جلد اڑ جائے گی ٹوئٹر کی چڑیا! ایلون مسک نے شیئر کی نئے لوگو کی ویڈیو
واشنگٹن: ایلون مسک کے ٹوئٹ کے سی ای او بننے کے بعد سے مائیکرو بلاگنگ کی اس ویب سائٹ پر نت نئی تبدلیاں نظر آتی ہیں۔ اب انہوں نے اشارہ دیا ہے کہ وہ ٹوئٹر کا لوگو (چڑیا) تبدیل کر سکتے ہیں۔ ایلون مسک نے ٹوئت کیا کہ ’’جلد ہی ہم ٹوئٹر برینڈ اور چڑیا … Read more