ہندوستان میں ٹی وی بغیر کیبل / سیٹ ٹاپ باکس کے چلے گا

نئی دہلی: آنے والے یوم جمہوریہ سے ملک میں ایک بڑا مواصلاتی انقلاب آنے والا ہے۔ انڈین ریل ٹیل کارپوریشن لمیٹڈ انٹرنیٹ پروٹوکول ٹیلی ویژن (آئی پی ٹی وی) سروس شروع کرنے جا رہی ہے جس میں ٹیلی ویژن کی نشریات براہ راست ٹرانسمیشن کنٹرول پروٹوکول یا انٹرنیٹ پروٹوکول ٹی سی پی/آئی پی کے ذریعے … Read more

آج رات زمین، سورج سے قریب ترین مقام پر ہوگی

حیدرآباد: پلینٹری سوسائٹی آف انڈیا (پی ایس آئی) نے کہا ہے کہ چہارشنبہ کی شب، زمین، سورج سے قریب ترین مقام پر ہوگی۔ زمین، آج شب اپنے سالانہ مدارمیں سورج کے قریب ترین مقام پر رہے گی۔ پی ایس آئی کے ڈائرکٹر رگھونندن کمار نے ایک پریس ریلیز میں یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہاکہ … Read more

31 ڈسمبر سے ان آئی فونز اور اینڈرائیڈ فونز میں واٹس ایپ ہوجائے گا بند : دیکھئے فہرست

وٹس ایپ نے ایک بیان میں کہا کہ وٹس ایپ 49 قسم کے فونز پر کام کرنا بند کر دے گی جن میں آئی فون، سام سنگ، ہواوے اور ایل جی کے متعدد اینڈروئڈ ماڈل شامل ہیں۔وٹس ایپ نے ایک بیان میں وضاحت کرتے ہوئے کہا: ’فون اور سافٹ ویئر اکثر تبدیل ہوتے رہتے ہیں، … Read more

چار دروازوں والی نئی فراری میں اور کیا خاص ہے؟

لگژری سپورٹس کاریں بنانے والی اطالوی کمپنی فراری ایس پی اے 2023 کے لیے پہلی مرتبہ چار دروازوں والی فراری ایس یو وی متعارف کروانے جا رہی ہے۔ ویب سائٹ کار اینڈ ڈرائیور ڈاٹ کام کے مطابق کار ساز ادارے نے نئی فراری کی قسم مارکیٹ کے مسلسل دباؤ کے مد نظر چار دروازوں والی … Read more

ایلن مسک نے پوچھا ‘کیا مجھے ٹوئٹر کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے؟

ٹوئٹر کے باس ایلن مسک نے پیر کو مائیکروبلاگنگ سائٹ کے صارفین سے پوچھنے کے لیے ایک پول کا آغاز کیا ہے کہ کیا انہیں ٹوئٹر کے سربراہ کے عہدے سے سبکدوش ہونا چاہیے۔ ایلن مسک نے اپنے اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کیا: کیا مجھے ٹوئٹر کے سربراہ کے عہدے سے سبکدوش ہو جانا چاہیے؟ میں … Read more

دبئی میں دنیا کا پہلا سپرماڈل روبوٹ کیفے اگلے سال کھولا جائے گا،ویڈیو دیکھیں

دبئی : دبئی میں دنیا کا پہلا سپرماڈل روبوٹ کیفے اگلے سال کھولا جائے گا جہاں گاہکوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے ایک سپرماڈل کا روبوٹ بنایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ خاتون روبوٹ ہوبہو ڈیانا گیبڈیولینا کی جیسی لگتی ہیں جو مشرقی یورپ کی مشہور ماڈل ہیں۔ تاہم ڈیانا کی روبوٹ جڑواں … Read more

دنیا کی پہلی مصنوعی مادرِ رحم فیکٹری تیار، والدین بچے ’’ڈیزائن‘‘ کرسکتے ہیں

لندن: دنیا کی پہلی ’مصنوعی مادر رحم سہولت اب حقیقت بن گئی ہے جس میں سالانہ 30 ہزار بچے بالکل مصنوعی طریقے سے منصوعی مادر رحم (پوڈ) میں 9 ماہ گذار کر پیدا ہوں گے۔ اس کی خاص بات یہ ہوگی کہ والدین اپنے بچے کو ’’ڈیزائن‘‘ کر سکتے ہیں۔آپ کو بتادیں کہ سال1978 ء … Read more

چینی ہیکروں نے امریکاکے کووِڈ ریلیف فنڈ سے لاکھوں ڈالرچُرالیے:سیکرٹ سروس

ینی ہیکروں نے 2020 سے اب تک امریکا کےکووِڈ ریلیف فنڈ سے لاکھوں ڈالراڑا لیے ہیں۔امریکا کی خفیہ سروس نے چینی ہیکروں کی اس نقب زنی کی تصدیق کی ہے مگرمزیدتفصیل فراہم کرنے سے انکارکردیا ہے۔اس نے این بی سی نیوز کی ایک رپورٹ کی تصدیق کی جس میں کہا گیا ہے کہ چینی ہیکروں … Read more

واٹس ایپ کا ایسا فنکشن جس کے ذریعے آپ خود کو پیغام بھیج سکتے ہیں

ایک ایسے واٹس گروپ کو اپنے آپ کو نوٹس بیجھنے کے لیے استعمال کیا ہے جو آپ چھوڑ چکے تھے؟واٹس ایپ نے آپ کی بات سن لی ہے اور ایک ایسا فیچر متعارف کروایا ہے جس کے ذریعے آپ خود کو پیغامات بھیج سکتے ہیں اور ایپ میں ہی ایک نوٹس فائل رکھ سکتے ہیں۔بزنس … Read more

کل سے آپ کی جیب میں ہوگا ڈیجیٹل روپیہ ! نقدی کی جھنجٹ ختم، جانئے کیسے ہوگا استعمال

ڈیجیٹل روپے کا آغاز 1 دسمبرسے ہوگا: جب سے ملک میں ڈیجیٹل لین دین کا دور شروع ہوا ہے، لوگوں نے نقد رقم رکھنے کی عادت چھوڑ دی ہے۔ کیونکہ جب بھی کہیں ادائیگی کرنی ہوتی ہے، لوگ بھیم UPI، PhonePe، GooglePay کا استعمال کرتے ہیں۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں، کل سے یعنی یکم … Read more

تقریباً 490 ملین صارفین کا واٹس ایپ نمبر اور ڈیٹا لیک، مقبول ہیکنگ کمیونٹی فورم پر فروخت کے لیے دستیابتقریباً 490 ملین صارفین کا واٹس ایپ نمبر اور ڈیٹا لیک، مقبول ہیکنگ کمیونٹی فورم پر فروخت کے لیے دستیاب

سائبر نیوز نے رپورٹ کیا کہ تقریباً 48.7 ملین صارفین کے واٹس ایپ فون نمبرز چوری کر لیے گئے ہیں اور ایک "معروف” ہیکنگ کمیونٹی فورم پر فروخت کے لیے دستیاب کرائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق لیک ہونے والے ڈیٹا سیٹ میں مبینہ طور پر 84 ممالک کے واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا موجود … Read more

پونے میں جیو ٹرو 5 جی کی خدمات کا آغاز

ممبئی، 23 نومبر ۔ جیو نے پونے کے شہریوں کیلئے آج جیو ٹرو 5 جی کی خدمات کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے1Gbps کی سپیڈ کے ساتھ ان لمیٹڈ 5 جی ڈیٹا کی شروعات کی۔جیو نے شہر میں ٹرو 5 جی بیٹا سروس شروع کی ہے، جس کے تحت شہر کے بیشتر حصوں میں اسٹینڈ … Read more

کیا ٹوئٹر اور فیس بک کا دور ختم ہو رہا ہے؟

آپ کو معلوم ہوگا کہ بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں میں حالات اب پہلے جیسے نہیں رہے۔گذشتہ ماہ ایپل، نیٹ فلکس، ایمازون، مائیکروسافٹ، میٹا (فیس بُک کی مالک کمپنی) اور الفابیٹ (یعنی گوگل) سمیت اس صنعت کے بڑے ناموں کو امریکی سٹاک مارکیٹ پر گذشتہ 12 ماہ کے دوران تین ٹریلین (30 کھرب) ڈالر سے زیادہ کا … Read more

دنیا کا سب سے گہرا قدرتی گڑھا جو ابھی تک پراسرار معمہ ہے

بیرونی دنیا چین میں موجود اس قدرتی گڑھے کے بارے میں 1994 تک لا علم تھی تاہم ماہرین اب تک اس سوال کا جواب نہیں ڈھونڈ سکے کہ آخر یہ گڑھا کیسے وجود میں آیا۔ چین کے جنوب مغرب میں واقع چونگ قنگ میونسپیلیٹی ایک دیہی علاقہ ہے۔ یہاں کی سرسبز سرزمین میں ایک حیران … Read more

یوسف شاہ نے آئن سٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ کو پیچھے چھوڑ دیا

لندن: برطانیہ کے ایک 11 سالہ مسلم لڑکے نے مینسا آئی کیو ٹیسٹ میں سب سے زیادہ اسکور حاصل کرکے البرٹ آئن سٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ جیسی شخصیتوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ یہ ایک انتہائی ناقابل یقین بات ہے لیکن سچ ہے۔یارکشائر ایوننگ پوسٹ سے بات کرتے ہوئے یوسف شاہ کا کہنا تھا کہ … Read more

پانچ برسوں سے ایک شخص کے کان میں پھنسا ایئربڈ نکال لیا گیا: ’اب میں بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں

انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ویلیس لی کو جب ابتدائی طور پر اپنے کانوں میں کچھ مسئلہ محسوس ہوا تو انھوں نے سوچا کہ اُن کی سماعت میں مسئلہ شاید اس وجہ سے ہے کہ وہ ہوا بازی کی صنعت سے وابستہ ہیں جہاں کام کے دوران انھیں بہت زیادہ شور سننے کو ملتا ہے۔ … Read more

سعودی عرب کے نیوم سٹی میں اڑنے والی ٹیکسیاں دستیاب ہوں گی: نظمی النصر

سعودیہ کے نئے زیر تعمیر شہر نیوم کے منصوبے کے سربراہ نظمی النصر نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ نیوم سٹی میں اڑنے والی ٹیکسیاں دستیاب ہوں گی۔ وہ اس سلسلے میں پہلے ماحول دوست ہوا بازی نظام کی تشکیل پر کام کر رہے ہیں۔ ان کی طرف سے یہ بات سعودی گرین … Read more

کیا ایمازون کے روبوٹ انسانوں کی جگہ لے سکتے ہیں ؟

آن لائن بزنس کی دیوقامت کمپنی ایمازون نے امریکی ریاست میساچوسیٹس کے شہر بوسٹن کے مضافات میں قائم اپنی روبوٹکس لیبارٹری میں ’سپیرو‘ نامی روبوٹ تیار کیا ہے جو انسانی ہاتھ جیسی مہارت کے ساتھ صارفین کو بھیجنے کے لیے اشیا کا انتخاب کرتا ہے۔ یہ اب تک کا ایمازون کا جدید ترین روبوٹ ہے … Read more

نیوزی لینڈ: گائیوں کے ڈکار کو ماحول دوست بنانے کے لیے محلول تیار

گائیں اپنے ڈکار کے ساتھ ماحول دشمن میتھین گیس کا اخراج کرتی ہیں، جسے کم کرنے کے لیے اب نیوزی لینڈ کے سائنس دانوں نے کوبوچا نامی ایک خاص محلول بنایا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق فونٹیرا ریسرچ سینٹر کی پرنسپل سائنس دان شلومی باسیٹ کا کہنا ہے کہ ’کوبوچا ایک قدرتی محلول … Read more

ٹویٹر پر تین طرح کے اکاؤنٹس متعارف کرائے جانے کا امکان

سان فرانسسکو: ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھالے جانے کے بعد جہاں ٹوئٹر بلیو ٹک کے لیے ماہانہ 8 ڈالر فیس کی وصولی کا اعلان کیا گیا ہے، وہیں اب خبر سامنے آئی ہے کہ ٹوئٹر پر تمام اکاؤنٹس کو تین مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا جائے گا۔ اس وقت ٹوئٹر بلیو … Read more

یوٹیوب کو ٹکر دینے کیلیے ایلون مسک کا صارفین کو ٹوئٹر پر زیادہ پیسہ کمانے کیلئے پلیٹ فارم مہیا کروانے کا منصوبہ

لاس اینجلس:ایلون مسک نے ٹویٹر سنبھالتے ہی پلیٹ فارم پر بڑی تبدیلیاں کرنے کا ذہن بنا لیا ہے۔ جہاں مسک کمپنی میں بڑے پیمانے پر ملازمین کی کمی کر رہی ہے، دوسری طرف، اب اس کا منصوبہ بڑے مواد تخلیق کاروں کو پلیٹ فارم پر لانا ہے۔ اس قدم سے وہ طویل ویڈیو شیئرنگ پلیٹ … Read more

رشتوں کی حرمت شرمسار :ماں نے بیٹے کے نطفہ سے بیٹی کو جنم دیا

نیویارک:5/نومبر (ایجنسیز) مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مادر مستعار (سروگیسی) کی کئی کہانیاں آپ نے پڑھی ہوں گی مگر یہ کہانی سب سے مختلف ہے جس میں ایک ماں نے اپنے ہی بیٹے کے نطفہ سے ایک بچی پیدا کی۔اخلاقیات کے پہلو سے دیکھا جائے تو اس واقعہ کے سامنے آنے کے بعد امریکی … Read more

8/نومبر کوسال کا چاند گہن ٗلوگ اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں گے

حیدرآباد: سال 2022 کا آخری گہن اور اس سال ہندوستان میں نظر آنے والا پہلا چاند گرہن 8 نومبر کو لوگ اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں گے۔ پلینٹری سوسائٹی آف انڈیا (پی ایس آئی) کے ڈائریکٹر این سری رگھونندن کمار نے ہفتہ کو یہاں جاری ایک بیان میں یہ جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ … Read more

ٹوئٹر کا ملازمین کو حکم ‘آپ آفس آ رہے ہیں تو گھر لوٹ جائیں’

جب سے ایلون مسک نے ٹوئٹر سنبھالا ہے، یہ قیاس کیا جا رہا تھا کہ جلد ہی کمپنی میں بڑے پیمانے پر چھٹنی ہو سکتی ہے اور اب یہ قیاس درست ثابت ہو رہے ہیں۔ کمپنی نے اپنے تمام ملازمین کو ای میل بھیجا ہے جس میں تحریر ہے کہ ان کی ملازمت رہے گی … Read more

اب ٹوئٹر پر پیسے لگیں گے ،ہر ماہ ان یوزرز کو دینے ہوں گے اتنے پیسے

ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے ‘بلیو ٹک’ کی قیمتوں کے بارے میں ٹوئٹر پر بڑا اعلان کر دیا ہے۔ ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹویٹر پر ‘بلیو ٹِکس’ کی قیمت 8 ڈالر ماہانہ ہوگی۔ ہندوستانی روپے میں اب ‘بلیو ٹک’ کے لیے 660.63 ادا کرنا ہوں گے۔ایلون مسک کے مطابق، ٹویٹر … Read more

ٹوئٹرکی بھارت میں بڑی کاروائی، 54 ہزار سے زائد کھاتے بند کئے

نئی دہلی: ٹوئٹر نے 26 اگست سے 25 ستمبر کے درمیان بچوں کے جنسی استحصال، غیر متفقہ عریانیت اور متعلقہ مواد کو فروغ دینے کے لیے ہندوستان میں تقریباً 52141 کھاتوں پر پابندی لگا دی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم نے دہشت گردی کو فروغ دینے کے لیے 1982 کھاتوں پر بھی پابندی لگا دی … Read more

سردیوں میں گیزر کی جھنجھٹ ختم کردیں۔نل کو یہ ڈیوائس لگا لیں گرم پانی آئے گا

بھارت میں سردی شروع ہو گئی ہے۔ اس موسم میں لوگ گرم پانی کا استعمال نہ صرف پینے بلکہ نہانے کے لیے بھی کرتے ہیں۔ لیکن اس موسم میں ٹھنڈے پانی سے برتن دھونا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔ اس صورت میں آپ واٹر ہیٹر استعمال کر سکتے ہیں۔ لیکن، بہت سے لوگ مہنگے ہونے … Read more

وزارت آئی ٹی نے واٹس ایپ سے تکنیکی خرابی کی وجہ پوچھی، رکاوٹ سے متعلق 7 دن میں جواب طلب کرلیا

نئی دہلی:وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے منگل کو واٹس ایپ سے سروس میں رکاوٹ کی وجہ پوچھی ہے۔ اس معاملے میں 7 دن میں جواب مانگا گیا ہے۔ میٹا کی ملکیت والے میسجنگ پلیٹ فارم کی سروس تقریباً دو گھنٹے تک ٹھپ رہی۔ جس کی وجہ سے صارفین کو واٹس ایپ پیغامات بھیجنے اور … Read more