( ویڈیو) تل کے لڈو کے شوقین افراد ایک بار یہ ویڈیو دیکھ لیں، زندگی بھر اسے کھانا بھول جائیں گے

حیدرآباد: آج کل، فوڈ سیفٹی کے حوالے سے خدشات بہت بڑھ گئے ہیں۔ روزانہ کچھ ریسٹورنٹس میں دوسہ کے اندر سے کاکروچ نکلتے نظر آتے ہیں جبکہ کچھ ٹاپ کلاس ہوٹلوں میں سلاد یا بریانی میں کیڑے رینگتے نظر آتے ہیں۔ ایسے میں لوگ باہر دستیاب ہر کھانے کو شک کی نگاہ سے دیکھنے لگے … Read more

(ویڈیو)حرم مکی میں غیرمعمولی قد آور شخص توجہ کا مرکز

ریاض: حرم مکی میں غیرمعمولی قد و قامَت کا حامل شخص زائرین کو اپنی طرف متوجہ کیا اور اس شخص کا ایک ویڈیو کلپ جو مسجد نبویؐ میں زائرین نے بڑے پیمانے پر گردش کیا گیا۔ اس شخص کی شناخت باضابطہ طور پر ظاہر نہیں کی گئی ہے لیکن اس کی جلد کا رنگ بتاتا … Read more

(جذباتی ویڈیو) بہن کی شادی میں بہنوئی کے قدموں میں گر کر بھائی پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا

دہلی: ایک بھائی کے لیے اس کی بہن اس کی ماں کے بعد دوسری ماں ہوتی ہے، جو اس سے لڑتی اور جھگڑتی ہے اور جب وہ ناراض ہوتی ہے تو اسے پیار سے تسلی بھی دیتی ہے۔ آج بھی کئی گھروں میں بہنوں کی شادی بھائیوں سے پہلے کر دی جاتی ہے۔ بھائی بہنوں … Read more

200 سے زائد مرتبہ کورونا ویکسین لگوانے والا شہری، طبی ماہرین حیران

برلین: جرمنی میں ایک 62 سالہ شہری کے کیس نے تمام طبی ماہرین کو حیران کرکے رکھ دیا ہے جس میں شہری کو کورونا انفیکشن نہ ہونے کے باوجود اب تک 217 بار کورونا ویکیسن دی جا چکی ہیں۔اطلاعات کے مطابق یہ کیس ’دی لانسیٹ انفیکٹس ڈیزیز‘ نامی جریدے میں شائع ہوا ہے جس میں … Read more

آپ پریشان نہ ہوں دلہن نکاح خواں پر برس پڑی

"آپ پریشان کیوں ہیں؟ پریشان نہ ہوں۔” نکاح کے لیے انگوٹھے کا نشان لگانے کا کہنے پر مصر میں دلہن نکاح خواں پر برس پڑی۔وشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں ایک مصری دلہن کا ردعمل دکھایا گیا جب اسے نکاح نامے پر صحیح طریقے سے انگوٹھے کا نشان لگانے کو کہا گیا جو اسے پسند … Read more

بل گیٹس، مارک زکر برگ ایشیا کے امیر ترین امبانی کے بیٹے کی پری ویڈنگ میں آئیں گے

سافٹ ویئر اور ٹیکنالوجی کمپنی کے شریک بانی بل گیٹس، سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کے شریک بانی مارک زکربرگ، گلوکارہ ریحانہ، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ اور ڈزنی کے سربراہ باب ایگر دنیا کی ان امیر ترین شخصیات میں شامل ہیں جن کی ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش … Read more

حیران کن واقعہ,نوجوان کے پیٹ سے 39 سکے اور 37 مقناطیس کے ٹکڑے نکالے گئے

حیدرآباد: آپ نے اکثر دیکھا یا سنا ہوگا کہ بعض اوقات بچے کھیلتے ہوئے کچھ چیزوں میں پھنس جاتے ہیں جو بعض اوقات ان کی جان کے لیے خطرہ بن جاتی ہیں۔ کبھی کچھ چیزیں سے کھیلتے ہیں اور کبھی پتھر یا سکے ۔ اکثر جب ایسے معاملات سامنے آتے ہیں تو ہم چونک جاتے … Read more

13 سالہ بچے کی ضد پر ماں باپ نے اُس کی شادی کردی (ویڈیو)

شادی کیلئے صحیح عمر کیا ہے اور کیا ہونی چاہیے اس پر بحث تیزی سے جاری ہے۔ حالانکہ سب کی رائے مختلف ہے۔ بہت سے معاشرے ایسے ہیں جو اپنی پرانی روایات کے مطابق شادی کی عمر اور رسومات کا فیصلہ کرتے ہیں۔شادی کیلئے صحیح عمر کیا ہے اور کیا ہونی چاہیے اس پر بحث … Read more

ویڈیو:میں اللہ کا بندہ ہوں کہہ کر ہلدوانی کے متاثرین میں نقدرقم تقسیم کررہے نوجوان کا ویڈیو وائرل،پولس نے بھی پکڑا مگر۔۔۔۔

ہلدوانی : (ورق تازہ نیوز) ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیوتیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں ایک مسلم نوجوان خود کو اللہ کا بندہ کہہ کر فساد سے متاثرہ ہلدوانی(اتراکھنڈ) کے متاثرین میں نقد رقم تقسیم کررہاہے۔ The person seen helping in the video is social worker Salman Khan (HYC) who had come … Read more

صدام حسین زندہ ہیں؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل، حقیقت کیا ہے؟

عراق: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں جو پچھلے چند گھنٹوں کے دوران جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ہے، مرحوم عراقی صدر صدام حسین کو دکھایا گیا ہے۔صدر ایک انٹرویو میں نمودار ہوئے جبکہ پوسٹ کرنے والے نے دعویٰ کیا کہ اسے 2024 میں ریکارڈ کیا گیا جس کا مطلب ہے کہ صدر … Read more

فروری میں ہی گرمی کا زور! سائنسدانوں کے مطابق تمام ریکارڈ ٹوٹ جائیں گے

لندن: ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ فروری میں گرمی ریکارڈ توڑنے کو تیار ہے، کیونکہ انسانی ساختہ گلوبل وارمنگ اور قدرتی ایل نینو موسمیاتی پیٹرن دنیا بھر میں خشکی اور سمندروں کے درجہ حرارت کو بڑھا رہے ہے۔دی گارڈین کے مطابق، سال کے مختصر ترین مہینے میں نصف سے زیادہ مدت کے دوران درجہ … Read more

(ویڈیو وائرل) شادی کی تقریب میں زبردست جھگڑا

لکھنؤ: شادی میں آئے مہمان آپس میں لڑائی شروع کردی اور ایک دوسرے پر کرسیاں اٹھا کر پھینکنے لگے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہوگئی۔ اترپریش کے لکھنو میں ہونے والی شادی کی ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ دعوت میدان جنگ میں تبدیل ہو گیا ہے اور … Read more

شادی کے 5دن بعد دلہن تمام زیورات اور لاکھوں روپئے لیکر سسرال سے بھاگ گئی

لکھنؤ: اترپردیش کے ہاتھرس کی رہنے والی ایک خاتون نے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شیوپوری کو بتایاکہ اُس نے اپنی بیٹی کے سسرالی رشتہ دار کا گھر بسانے کیلئے ایک لڑکی سے رشتہ کروایا تھا اور وہ اپنی بیٹی کے سسرال کے سامنے نہ صرف شرمندہ ہے بلکہ پریشان بھی ہے۔ دراصل اس خاتون نے اپنی … Read more

3سالہ اماراتی بچی نے دنیا کو حیران کردیا

دبئی: متحدہ عرب امارات کی تین سالہ بچی المہا الراشد المہیری نے بچوں کی دو کتابیں لکھ کر سب سے کم عمر مصنفہ بن گئی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق اماراتی بچی المہا الراشد المہیری نے کہانیوں پر مبنی دو کتابیں دا فلاور اور دا ہنی بی شائع کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔ رپورٹ … Read more

سوشل میڈیا پر ’قبر‘ رسول ﷺ کے حوالے سے وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟

ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک قبر کی تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر کو فیس بک، ایکس اور دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑے پیمانے پر تبصروں کے ساتھ اسے شیئر کیا جا رہا ہے۔بعض لوگوں کا دعویٰ ہے کہ یہ تصویر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری آرام گاہ … Read more

شادی کی تقریب میدانِ جنگ میں تبدیل ٗویڈیو تیزی سے وائرل

دہلی: دہلی میں شادی کی تقریب کے دوران دلہے اور دلہن والوں میں جھگڑا ہوا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ہوگئی۔اطلاعات کے مطابق شادی کی تقریب کے دوران کھانے میں پنیر نہ ہونے پر مہمانوں کو غصہ آگیا اور شادی کی تقریب میدانِ جنگ میں تبدیل ہوگئی۔ دلہا اور دلہن والوں نے ایک … Read more

لائیو پرفارمنس کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے گلوکار کی موت (ویڈیو وائرل)

براسلز: برازیلین گلوکار پیڈرو ہنریک کی لائیو پرفارمنس کے دوران اچانک موت ہوگئی جس کی دل دہلانے دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق 30 سالہ گلوکار پیڈرو ہنریک کی اچانک موت کا افسوسناک واقعہ 13 دسمبر کو لائیو پرفارمنس کے دوران پیش آیا، وہ لائیو کانسرٹ میں … Read more

ترکمانستان میں ’’جہنم کے دروازے‘‘ کے اُس پار کیا ہے؟ ویڈیو دیکھیں

بشکیک: وسطی ایشیا کے ملک ترکمانستان میں آگ سے دہکتا گڑھا جس کو ’جہنم کا دروازہ‘ نام دیا گیا ہے اور سب اس کی جستجو میں ہیں کہ اس کے پار کیا ہے؟1960 کی دہائی میں حادثاتی طور پر نمودار ہونے والا جہنم کا گڑھا عوامی سطح پر 1971 میں پہلی بار منظر عام پر … Read more

فوٹوگرافر نے یہ تصویر لینے کے بعد خودکشی کرلی، تصویر نے پلٹزر پرائز جیت لیا

تصویروں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کی قیمت 1000 الفاظ ہے۔ کئی بار جو ہم لکھ نہیں سکتے وہ دیکھ کر ہی سمجھ سکتے ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی اور ایک گدھ ہے۔ گدھ … Read more

آپ ہر روز کتنا کماتے ہیں؟ گول گپّا بیچنے والے نے ایسا جواب دیا کہ سن کر لوگ حیران ہوگئے

گول گپہ، جسے ہندوستان کے مختلف خطوں میں پانی پوری، پُچکا یا پھولکی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک مقبول اسٹریٹ فوڈ ہے جو اپنے مسالیدار اور چٹ پٹے ذائقے کے لیے جانا جاتا ہے۔ ویڈیو میں انکشاف کیا گیا کہ شہری علاقوں میں گول گپا اسٹال کی اوسط یومیہ آمدنی 2500 روپے … Read more

طالبات نے اسکول میں ہی WWE جیسی لڑائی شروع کر دی، ایک دوسرے کے بال کھینچے

انٹرنیٹ کی دنیا بہت عجیب ہے۔ یہاں یہ نہیں بتا سکتا کہ یہاں کب اور کیا دیکھا جائے گا۔ حال ہی میں ایک ایسی ہی ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں اسکول کی دو طالبات زبردست لڑائی ہوتی نظر آرہی ہے۔ اکثر لوگ میٹرو، ٹرین، بس یا پبلک پلیس پر چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑتے … Read more

دلچسپ خبر:70 سالہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا

یوگنڈا سے ایک دلچسپ خبر سامنے آئی ہے جو ان دنوں سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہی ہے۔ دراصل، وہاں ایک 70 سالہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔ خاتون کا نام سفینہ ناموکوا بتایا گیا ہے، جس نے دارالحکومت کمپالا کے ایک اسپتال میں ایک بیٹی (لڑکی) اور ایک بیٹے (لڑکے) کو … Read more

بوائے فرینڈ کی آنکھ میں ریبیز انجکشن کی سوئی گھونپ دی، دوسری لڑکی کو دیکھنے پر خطرناک قدم اٹھایا

ایک خاتون نے اپنے بوائے فرینڈ سے بدلہ لینے کے لیے ایسا خوفناک قدم اٹھا لیا، جس نے سب کو چونکا دیا۔ ایک عورت اپنے بوائے فرینڈ سے اس قدر ناراض تھی کہ اس نے اس کی آنکھ میں سوئی ڈال دی۔ اور یہ کوئی عام سوئی نہیں تھی، یہ ریبیز کا انجکشن تھا۔ کیا … Read more

اللہ تعالیٰ کا معجزہ، غزہ کی ایک عمارت سے 37 دن بعد نومولودکو زندہ نکالا گیا

غزہ:غزہ میں ایک عمارت کے ملبے سے 37 دن بعد نومولود کو نیم مردہ حالت میں برآمد کیا گیا تھا اور اسے 3 گھنٹے تک طبی امداد دی گئی جس کے بعد بچے نے سانسیں لینا شروع کردیں۔عرب میڈیا کے مطابق اس گھر پر اسرائیل نے جنگ کے پہلے ہفتے میں بمباری کی تھی جس … Read more

بڑی عُمر کی دلہن نہیں چاہیے‘ دلہے نے دلہن، ساس اور سالی کو گولی مارنے کے بعد اپنی بھی جان لے لی

تھائی لینڈ کے ایک پیرا ایتھلیٹ اور سابق فوجی نے شادی کے دن اپنی دلہن، ساس اور سالی کو گولی مارنے کے بعد خودکشی کرلی۔ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھائی دولہے نے اپنی شادی کے دن دلہن سمیت تین دیگر افراد کی جان لی۔29 سالہ چترونگ سکسک اور 44 سالہ کنچنا پچونتھوک کی شادی ہفتے کے … Read more

مشتعل بیل نے اسکوٹر پر سوار لڑکیوں پر حملہ کردیا، ویڈیو وائرل

حیدرآباد: کہا جاتا ہے کہ کوئی شخص ہو یا کوئی آپ کا جاننے والا، جب وہ غصے میں ہوتا ہے تو اس سے فاصلہ رکھنا ہی بہتر ہے۔ اس حقیقت کو ثابت کرنے والی ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک غصے میں آنے والا بیل سکوٹر پر سوار … Read more

دنیا کی سب سے عمر رسیدہ مرغی 21 سال کی ہوگئی

مشی گن: امریکا کے ایک فارم میں ہنسی خوشی رہنے والی مرغی اب 21 برس کی ہوگئی جس کی تصدیق، گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کی ہے۔ مشی گن میں مارسی پارکرڈارون اور ان کے شوہر ساتھ رہتے ہیں اور فارم میں کسی بھی جانورکومارا نہیں جاتا۔ یہی وجہ ہے کہ اس فارم میں … Read more

انڈونیشیا میں شادی والے دن دولہا کے فرار پر دلہن کا ہونے والے سسر سے نکاح

انڈونیشیا میں ایک شادی کی تقریب اس وقت عجیب صورتحال اختیار کر گئی جب عین موقع پر دولہا نہ آ سکا اور خاصے انتظار کے بعد دلہن کے ہونے والے سُسر نے خود کو پیش کر دیا جس کے بعد دلہن نے رضامندی سے نکاح کر لیا۔شادی کسی بھی مرد وزن کی زندگی کا ایک … Read more