فرضی خبروں کا سچ جاننے میں مدد کرنے کے لئے سرچ انجن لانچ

حصار ، 20 ستمبر (یواین آئی ) سوشل میڈیا سمیت میڈیا میں فرضی خبروں کا سچ جاننے میں مدد کرنے والا سرچ انجن لانچ کیا گیا ہے۔ گورو جمبھیشور یونیورسٹی حصار کے سی ایم ٹی شعبہ کے ڈین اور چیئرمین پروفیسر امیش آریا کی جانب سے تیار کردہ اس سرچ انجن کا افتتاح گذشتہ ہفتے … Read more

    مرد اور خواتین کندھے اور گھٹنے ڈھانپیں یا جیل جائیں

خلیجی ریاست عمان میں حکام کے مطابق شاپنگ مالز میں خریداروں کو اخلاقیات کی پاسداری نہ کرنے کی صورت میں جرمانوں اور قید کی سزا کا سامنا ہو سکتا ہے۔قومی اخبار دی ٹائمز آف عمان کے مطابق اپنے کندھے، گھٹنے اور سینہ کو مناسب طریقے سے نہ ڈھانپنے والے  مرد اور خواتین کو 780 ڈالر تک … Read more

شمالی کوریا کا بڑا فیصلہ طلبا کو لازمی90منٹ کم جونگ ان سے متعلق اسباق پڑھانے کا حکم

سیول(این این آئی)شمالی کوریا میں حکمراں کم جونگ ان سے متعلق اسباق کو نصاب میں شامل کر کے اسکول کے بچوں کو روزانہ کم از کم 90 منٹ تک پڑھانے کا حکم جاری کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کم جونگ ان کی بہن کم یو جونگ کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا … Read more

بھیڑیے دریاﺅں کو کس طرح تبدیل کردیتے ہیں؟ سائنس کی تازہ دریافت جان کر آپ قدرت کے نظام پر دنگ رہ جائیں گے

لندن:بھیڑیوں کو دیگر جانوروں، بالخصوص پالتو جانوروں کے لیے خطرناک قرار دیا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہمارے ہاں تو بھیڑیوں کی لگ بھگ نسل ہی ختم کر ڈالی گئی ہے لیکن اب امریکی ریاست وائمنگ کے ییلوسٹون نیشنل پارک کے ماہرین نے بھیڑیوں کے متعلق کچھ ایسے انکشافات کیے ہیں کہ سن کر … Read more

سبق آموز اور قابل تقلید واقعہ کینسر کے شکار استاد بسترعلالت سے طلبا کو پڑھانے لگے

ریاض:سعودی عرب میں اپنے طلبا کو زیور علم سے آراستہ کرنے کے جذبے سے سرشار کینسر کا شکار ایک استاد کا سبق آموز اور قابل تقلید واقعہ سامنے آیا ہے جو چار ماہ سے خود اسپتال میں بستر علالت پر ہونے کے باوجود اپنی تکلیف کو بھلا کر بچوں کی تدریس کے فرائض انجام دے … Read more

انڈیا: آسام میں مندر تعمیر کروانے والے ایک مسلمان جوڑے کی کہانی

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست آسام میں مذہب کے نام پر سیاست سے ہٹ کر مذہبی ہم آہنگی کی مثالیں بھی سامنے آتی رہتی ہیں۔ حالیہ مثال یہ ہے کہ ایک مسلمان میاں، بیوی اس علاقے میں ہندوؤں کی عبادت گاہوں کی تعمیر و مرمت کے لیے مالی امداد فراہم کر رہے ہیں۔ اس مسلمان … Read more

شوہر کی دوسری شادی پر سعودی خاتون کا جشن، شہد کا تحفہ بھی دیا

مدینہ منورہ ;سعودی خاتون نے اپنے شوہر کی دوسری شادی پر اپنے بچوں کے ساتھ جشن منانے کی ویڈیو شیئر کر کے ٹوئٹر صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا ۔ ام عمر نے کہا ہے کہ شوہر کی دوسری شادی پر وہ نہ صرف خوش ہیں بلکہ پوری طرح سے راضی بھی ہیں۔عرب ٹی … Read more

پراسرارمصر نے 7 ہزار سال سے بھی زیادہ پرانا تاریخ کا ایک اور’’راز‘‘اگل دیا

مصر میں 7 ہزار سال سے بھی زیادہ قدیم شہر اور قبرستان کو دریافت کرلیا گیا . غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصری وزارت آثار قدیمہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ شہر جنوبی صوبے سوہاگ میں دریافت ہوا جبکہ قبرستان مصر کے پہلے شاہی خاندان کے زمانے سے تعلق … Read more

وہ بادشاہ جس نے زمین پر جنت تعمیر کی لیکن…………..

شداد کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے ایک جنت بنائی تھی جو بہت بڑی تھی اور اس کی تعمیر میں کئی سال لگے تھے لیکن شداد کو یہ جنت دیکھنی بھی نصیب نہیں ہوئی، تاریخ کی کتابوں میں شداد کا واقعہ تواتر کے ساتھ بیان کیا گیا ہے . شداد کے بارے … Read more

کل14 ستمبرکو چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

جدہ میں فلکیاتی علوم کی سوسائٹی کے ڈائریکٹر انجینئر ماجد آل زاہرہ کے مطابق کل یعنی 14 ستمبر بروز پیر سورج طلوع ہونے کے چند گھنٹے بعد چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔ یہ رواں سال (2020ء میں) چاند کے خانہ کعبہ کے اوپر آنے کا چوتھا موقع ہو گا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ … Read more

مدینہ منورہ میں دور نبوتۖ کی ایک یادگار مسجد آج بھی موجود

ریاض:مدینہ منورہ میں جہاں ایک طرف مسجد نبویۖ جیسی اسلام کی ایک عظیم الشان یادگار اور مقدس مقامام موجود ہے وہیں اس شہر میں ایک اور تاریخی مسجد دور نبوتۖ سے آج تک اپنی شان وشوکت کے ساتھ قائم ودائم ہے۔ تاریخی طور پر اس مسجد کومسجد درع کہا جاتا ہے۔مسجد درع کو یہ اعزاز … Read more

53سالہ شخص نے خود کو رکھا جوان ہر کوئی دیکھ کر حیران ‘خود کو جوان رکھنے کیلئے کیا استعمال کرتا ہے ، تمام راز بتا دیئے ، جانئے

ہالینڈ کے برازیلی نژاد شہری کی تصویر دیکھ کر اسکی عمر کا اندازہ لگایا جائےتووہ 20سے 30سال کےدرمیان کا ہی لگتا ہے لیکن برینڈائو کی اصل عمر 53سال ہے۔ جی ہاں یہ دراصل ایک ادھیڑ عمر شخص ہے جو جوان نظر آتا ہے اس حوالے سےایڈسن برینڈائو کا کہنا ہے کہ ان کی عمر نظر … Read more

یروشلم میں تقریباً تین ہزار سال قدیم شاندار محل کی دریافت

یروشلم :پتھر سے بنی باقیات جس پر انتہائی نفاست سے نقش نگاری کا کام ہوا ہے اور چند دیگر باقیات جو کہ اسی محل کی عمارت سے تعلق رکھتے تھے، ان کی دریافت یروشلم کے ‘اولڈ ٹان’ حصے سے تقریبا تین کلومیٹر کے فاصلے پر ہوئی۔ماہر آثار قدیمہ نے کہاہے کہ یہ باقیات بہت’سلیقے اور … Read more

دنیا کا ایسا شخص جو سولہ کلو گرام طلائی زیوروں سے لدا رہتا ہے، کیا آپ جانتے ہیں یہ کون اور کس ملک کا شہری ہے؟

  اتر پردیش میں 16 کلوگرام سونے کے زیور بنانے والا بابا لوگوں کا مرکز نگاہ بنا ہوا ہے، طلائی زیوروں سے لدے اس شخص کا نام ہی گولڈن بابا رکھ دیا گیا ہے . ان کا حقیقی نام سدھیر مکر ہے اور وہ گزشتہ 26 سالوں سے کانور یاترا میں شریک ہو رہے ہیں … Read more

استاد ہو تو ایسا۔۔۔طالبہ امتحان دیتی رہی اور استاد نے بچہ سنبھال لیا، تصویر سال کی بہترین تصویر قرار!

گزشتہ دنوں سے ایک تصویر وائرل ہورہی ہے، جس میں ایک استاد نے امتحانی ہال میں ایک بچے کو گود میں لیا ہوا ہے، جبکہ وہاں موجود تمام طلبہ اپنا پرچہ حل کرتی ہوئی دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ تصویر کوئی عام تصویر نہیں ہے، بلکہ اسے لوگ افغانستان کی سال 2020کی بہترین تصویر قرار … Read more

خاتون کی وفات کے 2100سال بعد جب اس کے تابوت کو کھولا گیا تولوگوں نے اس میں ایسا کیا دیکھا کہ سب کے ہوش اڑ گئے

چلیں ہم آج آپ سے سوال کرتے ہیں کہ کسی کی وفات کے2100 بعد اگر اس کی قبر کو کھولا جائے تو اس کی حالت کیا ہو گی ؟ . یقیناً سب کا جواب یہی ہوگا کہ اس کےبال جھڑ چکے ہونگے ،گوشت گل سڑ چکا ہوگا المختصر کہ مٹی کا انسان مٹی میں مل … Read more

اپنی پیشگوئیوں سے تہلکہ برپا کرنے والی بابا وانگا کی عرب دنیا کے بارے میں ایک اور خوفناک پیشگوئی منظر عام پر آگئی

.بابا وانگا نامی نابینا خاتون نے اپنی زندگی میں آئندہ کئی ہزار سال کے حالات پر مبنی متعدد پیش گوئیاں کیں جن میں سے نائن الیون کے سانحے، شدت پسند تنظیم داعش کے عروج اور باکسنگ ڈے پر سونامی آنے سمیت کئی درست ثابت ہو چکی ہیں . اب دنیا کے انجام کے متعلق ان … Read more

800 سال قبل دفنائی گئی لڑکی کی لاش ملی تو اس کے بازو میں ایسی کیا چیز نظر آ گئی کہ دنیا حیران ہو گئی؟

وسطی امریکہ کے ملک پانامہ کی ایک وجہ شہرت سے تو ہم آگاہ ہیں ہی، لیکن اب ماہرین نے وہاں ایک ایسی حیران کن دریافت کرلی ہے جس نے دنیا کی میڈیکل تاریخ ہی بدل کر رکھ دی ہے . میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے پانامہ میں ایک قدیم ترین قبر … Read more

سرخ روشنی اور آسمانی بجلی، دلچسپ حقائق خود بھی جانیے اور دوسروں سے بھی شئیر کیجیے

دنیا کئی دلچسپ حقائق اور حیران کن معلومات سے بھری پڑی ہے، جو اکثر لوگوں کو پتہ بھی نہیں ہوتیں۔ اس مضمون میں آپ کو دنیا میں موجود جانداروں و دیگر چیزوں کے بارے میں چند حیرت انگیز اور دلچسپ حقائق کے بارے میں بتایا جارہا ہے، جنہیں جان کر آپ کی معلومات میں ضرور … Read more

جب موت قریب آتی ہے تو ہاتھ کا انگوٹھا۔۔یہ علامت ظاہر ہو جائے تو

یوں تو انسانی شخصیت کے بارے میں قیاس آرائی کرنے کے لیے لوگ مختلف طریقے اور انداز اختیار کرتے ہیں لیکن انسانی ہاتھ کسی بھی انسان کی شخصیت کی بھرپور عکاسی کرتے ہیں اور پامسٹ ہاتھوں کی لکیروں سے کسی بھی شخص کی شخصیت کی گہرائی میں اتر کر اس کے راز افشا کرسکتے ہیں … Read more

سنہرا اسلامی دور: خلیفہ ہارون الرشید کی زندگی کی کہانی، کتنی حقیقت، کتنا افسانہ

بی بی سی ریڈیو تھری کی خصوصی سیریز ’سنہرا اسلامی دور‘ کی اس قسط میں پروفیسر جولیا برے نے خلیفہ ہارون الرشید کی شحضیت پر روشنی ڈالی ہے اور بتانے کی کوشش کی ہے اُن کے زمانے کا بغداد کیسا تھا۔ ہارون الرشید کو ایک اچھے اور فن کی قدر کرنے والے حکمران کے طور … Read more

کیا آپ نے کبھی لندن سے پاکستان یا انڈیا بس پر جانے کا سوچا ہے؟

حالیہ دنوں میں ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر گشت کرتی رہی جس میں 1970 کی دہائی میں بریڈ فورڈ سے راولپنڈی چلنے والی ایک بس دکھائی گئی جو 12 دنوں میں مسافروں کو اپنی منزل پر پہنچا دیتی تھی۔اس بس کو شاہین ایکسپریس کہا جاتا تھا اور اس کے پہلے سفر میں اس میں … Read more

دنیا کیسے ختم ہوگی۔۔۔؟ نئی دل دہلا دینے والی تحقیق سامنے آگئی

دنیا اور پوری کائنات کے ختم ہونے کے حوالے سے الینوائے اسٹیٹ یونیورسٹی کے پروفیسر میٹ کیپلن کی نئی تحقیق سامنے آ گئی ہے۔تحقیق کے مطابق اگرچہ کائنات کا خاموش اور تاریک اختتام ہوگا تاہم اس دوران ایسے ستاروں کے پھٹنے سے خاموش اور تاریکی کا سماں پیدا ہوگا جن کا کبھی پھٹنے کا کوئی … Read more

یہ سمندری لہروں سے ڈرتی نہیں، آخر خطروں کی کھلاڑی یہ بچی کون ہے؟

کچھ عرصہ قبل کئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونا شروع ہوئی تھیں، جس میں ایک بچی سمندری لہروں پر نہایت مہارت سے سرفنگ (ایک تختے کے ذریعے سمندری موجوں پر چلنے کا مشغلہ) کرتی ہوئی دکھائی دے رہی تھی، اس خطروں کی کھلاڑی بچی کا نام ”وینس بلوچ“ ہے، ابتدا میں یہی سمجھاگیاتھا کہ … Read more

چھپ کر شادی کرنے والے معمر جوڑے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

گھر والوں کی مرضی کے بغیر شادی کرنے والے ایکواڈور کے جولیو مورا اور والڈرامینا نے دنیا کے سب عمر رسیدہ جوڑا ہونے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق دونوں کے گھر والے اس شادی سے خوش نہیں تھے لہٰذا وہ گھر چھوڑ کر چلے گئے اور چھپ کر رشتہ ازدواج … Read more

طوطن خامن: جب مصر میں ایک مقبرے کی دریافت نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا

نومبر 1922 میں جب طوطن خامن کا مقبرہ ملا تو دنیا اس کے سحر میں گرفتار ہو گئی اور اس نے دنیا کو تبدیل کر کے رکھ دیا۔ آج کے ماہرین آثار قدیمہ کے لیے بادشاہ طوطن خامن کی ذات کے بارے میں وضاحت دریافت کی غیر معمولی فراوانی میں ہے، خاص طور پر جب … Read more

مہاتما گاندھی کا چشمہ ریکارڈ قیمت میں نیلام

کانگریس کے بانی مہاتما گاندھی کا سنہری چشمہ 3 لاکھ 40 ہزار ڈالر میں نیلام ہو گیا ۔ خبرکے مطابق، برطانیہ کے شہر برسٹل کی ایک نیلامی ایجنسی نے انڈیا کے بانی موہنداس کرم چند گاندھی کی عینک کو دو لاکھ 60ہزار پاونڈ سے زیادہ میں نیلام کیا ہے۔ امریکی شہری نے نیلامی شروع ہونے … Read more

شوہر لڑائی نہیں کرتا اسلئے مجھے طلاق چاہیے،بیوی شرعی عدالت سے رجوع

لکھنؤ:23.اگست۔کسی بھی میاں بیوی کے درمیان طلاق کی سب سے بڑی وجہ دونوں کے درمیان ہونے والی لڑائی ہوتی ہے ۔ روزانہ کی لڑائی سے تنگ آکر اکثر میاں بیوی ایک دوسرے سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیتے ہیں ، لیکن ذرا سوچئے کوئی خاتون یہ کہے کہ مجھے اپنے شوہر سے طلاق اس لئے … Read more