جانباز 15 سالہ فرقان کا کمال، بادل اور سُمت کو بچانے کے لئے جان قربان کر دی

رامپور:19.۔مئی (ایجنسیز) رامپور کے محض 15 سالہ لڑکے فرقان نے ہمت اور جانفشانی کی ایسی مثال قائم کی ہے جس پر فخر کرنا لازم ہے۔ 15 سالہ فرقان کوسی ندی میں ڈوبنے والے ایسے دو لڑکوں کی جان بچانے کی کوشش میں جان کی بازی ہار گیا، جنہیں وہ جانتا بھی نہیں تھا۔ فرقان نے … Read more

گیان واپی معاملہ: اجے مشرا کی پیش کی گئی سروے رپورٹ بے بنیاد، مسلم فریق کے وکیل

وارانسی: گیان واپی مسجد کی سروے رپورٹ آج ایڈوکیٹ کمشنر وشال سنگھ اور اجے پرتاپ سنگھ نے عدالت میں پیش کر دی اور معاملہ کی سماعت کل تک کے لئے ملتوی کر دی گئی۔ دریں اثنا، مسلم فریق کے وکیل ابھے ناتھ یادو نے کہا کہ ایڈوکیٹ کمشنر اجے مشرا کو عدالت نے برطرف کر … Read more

متھرا میں عید گاہ کو ہٹانے کا مطالبہ کرنے والی عرضی عدالت نے سنوائی کے لئے کی منظور

متھرا: اترپردیش کے ضلع متھرا میں ایک مقامی عدالت نے کرشن جنم بھومی پر مبینہ طور سے تعمیر شاہی عیدگاہ (مسجد) کو ہٹانے کا مطالبہ کرنے والی عرضی کو سنوائی کے لئے جمعرات کو منظور کرلیا۔ ڈسٹرکٹ وسیشن جج راجیو بھارتی نے متھرا واقع کرشن جنم بھومی پر مبینہ طور سے تعمیر عیدگاہ کو ہٹانے … Read more

ہوشیار، گیان واپی مسجد کا سودہ نا ہونے دے : ✍:پرویز نادر

بھارت میں عقیدے کی جنگ میں مسلمان مسلسل شکست کھاتا آ رہا ہے،ان کے دلوں کے کیا جذبات ہیں یہ کوئی معنی نہیں رکھتا،اجتماعی طور پر وہ کس موقف کی تائید کرتے ہیں یہ اہم ہے،مداہنت اور بزدلی کی ساری حدود پار ہوچکی،مسلمانوں کی نام نہاد قیادتوں نے بھارتی مسلمانوں کو مصلحت، حکمت اور صبر … Read more

اسرائیلی دہشت گردی اور امن کا راگ ✍:پرویز نادر

یوں تو اپنے آپ کو مہذب سمجھنے والی دنیا نے ریاستی خود مختاری، سفارتی تعلقات اور انسانی حقوق، رنگ و نسل،علاقائی و جغرافیائی امتیازات و تفاوت کو مٹانے اور امن و امان کے لیے قوانین وضع کیے ہوئے ہیں ،ساتھ ہی کیمیشنس، انجمنیں، تنظیمیں، اور ادارے قائم کر رکھے ہیں جو بھاری بھرکم بجٹ اور … Read more

آسام میں سیلاب سے تباہی، 9 افراد کی موت، 27 اضلاع میں 6 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر

گوہاٹی: آسام کا سیلاب ہر سال لوگوں کے لیے پریشانی کا باعث بنتا ہے۔ اس بار بھی آسام میں سیلاب نے لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ ریاست کے 27 اضلاع میں 6.6 لاکھ سے زیادہ لوگ مانسون سے قبل ہونے والی بارشوں کی وجہ سے سیلاب کی زد میں ہیں۔ اس دوران 9 … Read more

مدیر اعلیٰ ورق تازہ محمد تقی،نثاراحمد، انصار احمد۔ڈاکٹر شبیہہ کی والدہ کا انتقال،بعد نماز عشاء نماز جنازہ

ناندیڑ:19. مئی ۔( ورق تازہ نیوز) محترمہ فصیح النساء بیگم زوجہ محمد شریف صاحب ساکن بڑی درگاہ گاڑی پورہ ناندیڑ کا آج جمعرات 19 مئی کی صبح چھ بجے 90 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ۔وہ چند ماہ سے علیل تھیں۔ مرحومہ محمد تقی مدیر اعلیٰ ورق تازہ، نثار احمد، محمد انصار احمد کنٹریکٹر، … Read more

ریتیلا طوفان: ریاض اور مشرقی علاقے متاثر

ریاض: سعودی عرب میں ریتیلا طوفان کل منگل کو دارالحکومت ریاض اور مملکت کے مشرقی علاقوں سے ٹکرا گیا۔ٹنوں مٹی کے ساتھ آنے والا یہ طوفان گرد و غبار کی شکل میں دارالحکومت ریاض سے ٹکرایا اور ریاض کی شمالی گورنریوں تک پہنچ گیا۔ آنے والے گھنٹوں میں یہ طوفان مزید آگے بڑھ سکتا ہے۔گردو … Read more

جہیز لوں گا نہیں بلکہ دوں گا… باپ بیٹے کے شادی کے لیے جائیدادیں جہیز میں دینے پر کیوں مجبور ہوگیا؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث کا آغاز

والدین کے لیے ان کے بچوں کی شادی ایک بہت اہم موقع ہوتا ہے جس کی خواہش بچوں کی پیدائش کے ساتھ ہی ان کے دل میں روشن ہو جاتی ہے۔ ہمارے معاشرے میں خاندانی نظام کے مضبوط ہونے کے سبب بچے جوان ہو کر والدین کی خواہشات کی تکمیل کے لیے شادی کے لیے … Read more

عازمین حج اب نہیں لا سکیں گے ’آبِ زمزم‘، سعودی حکومت نے لگائی پابندی

جدہ:آبِ زمزم کی اہمیت سے تو ہم سبھی واقف ہیں اور ایسے افراد جو حج پر نہیں جا پاتے، وہ عازمین حج سے درخواست کرتے ہیں کہ آبِ زمزم یعنی زمزم کا پانی اپنے ساتھ ضرور لائیں۔ لیکن اب ایسی درخواستیں آپ نہیں کر پائیں گے کیونکہ سعودی حکومت نے آبِ زمزم لے جانے پر … Read more

بیٹے کو موبائل دینا ماں کو مہنگا پڑگیا

والدین اکثر اپنے بچوں کو موبائل تھمادیتے ہیں جس کے بعد نہ صرف بچہ اس موبائل میں مصروف ہوجاتا ہے بلکہ کیمرے سے تصویریں لینے کی کوشش کے ساتھ ساتھ وہ مختلف ایپس کے ذریعے اپنی تفریح بھی تلاش کرنے لگتا ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں دو سالہ بچے کی والدہ نے بھی ممکنہ طور … Read more

موسمیاتی تبدیلی: پاکستان بھارت میں گرمی کے ریکارڈ ٹوٹنے کے امکانات 100 گنا بڑھ چکے ہیں

برطانیہ کے موسمیاتی ادارے کی تحقیق کے مطابق کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان اور شمال مغربی بھارت میں موسموں کی شدت کے نئے ریکارڈ قائم ہونے کے امکانات 100 گنا زیادہ ہو چکے ہیں۔اب اس خطے کو ہر تین برسوں بعد 2010 کے شدید ترین گرم موسم سے زیادہ گرم موسموں کی توقع … Read more

گیان واپی معاملہ: دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر نے سوشل میڈیا پر ڈالا اشتعال انگیز پوسٹ، معاملہ درج

دہلی پولیس نے ایک ویڈیو سروے کے دوران وارانسی میں گیان واپی مسجد احاطہ کے اندر ’شیولنگ‘ کی مبینہ دریافت کے بعد سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز پوسٹ کرنے والے پروفیسر کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ پولیس ڈپٹی کمشنر ساگر سنگھ کلسی نے کہا کہ ’’کل رات ہندو کالج، ڈی یو میں … Read more

بیٹے کو موبائل دینا ماں کو مہنگا پڑگیا

والدین اکثر اپنے بچوں کو موبائل تھمادیتے ہیں جس کے بعد نہ صرف بچہ اس موبائل میں مصروف ہوجاتا ہے بلکہ کیمرے سے تصویریں لینے کی کوشش کے ساتھ ساتھ وہ مختلف ایپس کے ذریعے اپنی تفریح بھی تلاش کرنے لگتا ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں دو سالہ بچے کی والدہ نے بھی ممکنہ طور … Read more

منسے کی جانب سےاورنگ زیب کی قبر کو توڑنے کی دھمکی

پولس انتظامیہ نے مقبرے کی حفاظت بڑھادی ممبئی:۔(محمدیوسف رانا) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے رہنما اکبر الدین اویسی نے حال ہی میں مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں مغل حکمران اورنگزیب کی قبر پر پھول چڑھائے۔اس معاملے پر مہاراشٹر کی سیاست میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ مہاراشٹر نو نرمان … Read more

کویت : ٹریفک حادثہ 2افراد ہلاک

کویت سٹی : کویت میں خوفناک حادثہ میں 2افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حادثہ میں 2افراد شدید زخمی ہوئے،جن کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ کویتی میڈیا کے مطابق ہائی وے روڈ 6.5 رنگ روڈ پر تیز رفتار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھمبے سے ٹکراگئی۔ گاڑی میں4 پاکستانی اور ایک ہندوستانی شہری … Read more

مراقش: مسافروں کیلئے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم

رباط : مراقش کی حکومت نے ملک میں آنے والے مسافروں کے لیے کووڈ انیس کے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کر دی ہے۔ حکومت کے مطابق اس مرض میں کمی کے باعث یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ مراکش میں کووڈ انیس بیماری کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عائد پابندیاں بھی ہٹا … Read more

تاریخی جامع مسجد پر بھی ہندوؤں نے کیا دعویٰ

نئی دہلی:18۔ مئی(ایجنسیز)ہندوستان میں مساجد پر ہندوتوا تنظیموں کے دعووں کی تعداد لگاتار بڑھتی جا رہی ہے۔ نیا دعویٰ دہلی کی تاریخی جامع مسجد پر کیا گیا ہے اور مسجد کے نیچaے کھدائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یہ مطالبہ ہندو مہاسبھا کے سربراہ سوامی چکرپانی کی طرف سے کیا گیا ہے۔ انھوں نے دعویٰ … Read more

تاریخی جامع مسجد پر بھی ہندوؤں نے کیا دعویٰ

نئی دہلی:18۔ مئی(ایجنسیز)ہندوستان میں مساجد پر ہندوتوا تنظیموں کے دعووں کی تعداد لگاتار بڑھتی جا رہی ہے۔ نیا دعویٰ دہلی کی تاریخی جامع مسجد پر کیا گیا ہے اور مسجد کے نیچے کھدائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ یہ مطالبہ ہندو مہاسبھا کے سربراہ سوامی چکرپانی کی طرف سے کیا گیا ہے۔ انھوں نے دعویٰ … Read more

’قطب مینار دراصل شمسی ٹاور ہے، اسے قطب الدین ایبک نے نہیں بنوایا‘، نیا دعویٰ

نئی دہلی :(ایجنسیز)قطب مینار کو لے کر پہلے سے ہی یہ تنازعہ جاری ہے کہ اس کی تعمیر مندر توڑ کر ہوئی تھی اور یہاں پوجا کی اجازت دینے کا مطالبہ بھی لگاتار ہو رہا ہے۔ اب اس قطب مینار کو لے کر ایک نیا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ قطب … Read more

انڈمان اور نکوبار جزائر میں مانسون نے دستک دی: محکمہ موسمیات

حیدرآباد، 18 مئی (یو این آئی) جنوب مغربی مانسون خلیج بنگال کے جنوب کے کچھ اور حصوں سمیت بنگال کی مشرقی وسطی خلیج بنگال کی طرف بڑھ رہا ہے اور پورے انڈمان اور نکوبار جزائر اور بحیرہ انڈمان کو پہنچ گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے بدھ کو یہاں ایک بلیٹن میں کہا کہ جنوب مغربی مانسون … Read more

’قطب مینار دراصل شمسی ٹاور ہے، اسے قطب الدین ایبک نے نہیں بنوایا‘، نیا دعویٰ

نئی دہلی :(ایجنسیز)قطب مینار کو لے کر پہلے سے ہی یہ تنازعہ جاری ہے کہ اس کی تعمیر مندر توڑ کر ہوئی تھی اور یہاں پوجا کی اجازت دینے کا مطالبہ بھی لگاتار ہو رہا ہے۔ اب اس قطب مینار کو لے کر ایک نیا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ قطب … Read more

مدھیہ پردیش شہری پنچایت انتخابات پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، او بی سی کو ملے گا ریزرویشن

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے مدھیہ پردیش میں ہونے والے شہری بلدیاتی انتخابات اور پنچایتی انتخابات کے سلسلے میں شیوراج حکومت کو راحت دیتے ہوئے بدھ کو مدھیہ پردیش میں او بی سی ریزرویشن کے ساتھ انتخابات کرانے کی ہدایت جاری کی، سپریم کورٹ کے اس فیصلے سے بھارتیہ جنتا پارٹی اور ریاست کی شیوراج … Read more

ہاردک پٹیل نے گجرات الیکشن سے چند ماہ قبل کانگریس استعفیٰ دے دیا، پارٹی کو بڑا جھٹکا : بی جے پی میں شمولیت ممکن

نئی دہلی: کئی دنوں تک ناراض رہنے کے بعد، گجرات کے رہنما ہاردک پٹیل نے آج استعفیٰ کے ساتھ کانگریس کو الوداع کہہ دیا۔ جنہیں راہل گاندھی نے 2019 میں پارٹی میں شامل کیا گیا ۔ ہاردک پٹیل نے اپنے استعفی میں کہا کہ گجرات کانگریس اعلی لیڈران کیلئے "چکن سینڈوچ” کو یقینی بنانے میں … Read more

کشمیر(پاکستان) پریمیئرلیگ کا کوہلی کو لیگ کھیلنےکی دعوت دینےکا اعلان

کشمیر (پاکستان)پریمیئرلیگ (کے پی ایل) نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو لیگ میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ کے پی ایل کے صدر عارف ملک نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو کشمیر پریمیئر لیگ میں شامل کرنے کا اعلان کرتے ہوئےکہا ہےکہ ویرات کوہلی کو باقاعدہ طور پر دعوت نامہ بھیجا جا رہا … Read more

برادر وطن کو اپنے قریب لانے، اپنی تقریبات میں شامل کرنے، اور اپنے اخلاق سے انہیں متاثر کرنے کی ضرورت : مولانا طارق شفیق ندوی گورکھپور

تفصیلی رپورٹ پانچواں انتخابی و مشاورتی اجلاس تنظیم ابنائے ندوہ بہار سارن کمشنری سیتامڑھی (عبدالرقیب شامی) مؤرخہ 16؍ مئی کو مدرسہ انوار الاسلام مادھوپور میں تنظیم ابنائے ندوہ بہار کا پانچواں انتخابی و مشاورتی اجلاس (برائے سارن کمشنری) منعقد ہوا. جس میں گوپال گنج, سیوان اور چھپرہ کے ندوی حضرات شریک ہوۓ. بزم کا آغاز … Read more

لبنان میں حزب اللہ کے اہم اتحادیوں کو شکست

بیروت : لبنان کے وزیر داخلہ بسام مولوی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران 15 میں سے چار انتخابی اضلاع کے سرکاری نتائج کا اعلان کیا ہے۔پہلے جنوبی ضلع کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ حزب اللہ اور اس کے اتحادیوں نے کوئی نشست حاصل نہیں کی۔ دریں اثناء پارلیمان کے حزب اللہ کے … Read more

68 سال پہلے جاری کیا گیا ’حاجیوں کا کرنسی نوٹ‘

ریاض : 68 سال پہلے آج کے دن یعنی 17 مئی کو سعودی عرب نے 5 ریال کا پہلا کرنسی نوٹ جاری کیا تھا۔میڈیا کے مطابق مذکورہ کرنسی نوٹ پر مختلف زبانوں میں تحریر کی وجہ سے اسے ’حاجیوں کا کرنسی نوٹ ‘کہا جانے لگا۔کنگ عبد العزیز عجائب نے کہا ہے کہ ’5 ریال پر … Read more