پاکستان اور انڈیا میں محدود ایٹمی جنگ بھی ہوئی تو دو ارب اموات ہوں گی: تحقیق

نیوجرسی : (ایجنسیز)ایک تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ خواہ وہ محدود پیمانے پر پی کیوں نہ ہو اس کے نتائج تباہ کن ہوں گے اور دنیا بھر میں دو ارب لوگ ہلاک اور عالمی سطح پر خوراک کی ترسیل کے نظام میں رکاوٹ پیدا ہو جائے گی۔ … Read more

شام کی سرحدی چوکی پرترکی کا فضائی حملہ؛11 افراد ہلاک

ترک فوج نے شامی حکومت کی فوج کے زیرانتظام ایک سرحدی چوکی پرمنگل کے روزفضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ترکی نے یہ فضائی حملہ اپنے فوجیوں اور کردجنگجوؤں کے درمیان گذشتہ رات جھڑپ کے بعد کیا ہے۔یہ چوکی ترکی کی سرحد کے نزدیک واقع ہے۔ برطانیہ میں قائم شامی … Read more

اسمبلی اجلاس میں کسانوں کے مسائل پر حکومت سے جواب طلب کریں گے:

شدید بارش سے متاثرین کوفوری مدد اور کسانوں کو فی ہیکٹر75ہزارروپئے ملناہی چاہئے ممبئی:ہمارے ملک میں زراعت کو اولین درجہ حاصل ہے اور ملک کی معیشت میں اس کا نہایت اہم حصہ ہے،لیکن ریاستی و مرکزی حکومتیں زراعت اور کسانوں کے مسائل کو نظر انداز کر رہی ہیں۔ ایسے وقت میں جب ملک کی جی … Read more

مہاراشٹر سمیت تین ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہ

نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مہاراشٹر، پنجاب اور اتر پردیش میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کے نئے مریضوں میں اضافہ ہوا ہے اور اس دوران اس عالمی وباء کی وجہ سے 28 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ وزارت صحت وخاندانی بہبود نے منگل کے روز کہا کہ صبح 7 بجے تک … Read more

خوردنی تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کی توقع

نئی دہلی: بڑھتی مہنگائی کے درمیان عام آدمی کو ایک بار پھر راحت ملنے کا امکان ہے۔ خوردنی تیل میں مزید کمی متوقع ہے۔اجناس کی قیمتوں کے حوالے سے آئی ایم سی کا اہم اجلاس منگل کو ہوگا۔ اس میٹنگ میں تیل کے بیجوں کی ایم آر پی، اسٹاک کی حد پر دوبارہ غور کیا … Read more

یوم آزادی کے موقع پر یوروپ ملیشیاء برطانیہ قطر دبئی سمیت ان ممالک نے ترنگے میں روشن کیں اپنی اہم عمارتیں : دیکھئے ویڈیوز

یوم آزادی کے موقع پر یوروپ برطانیہ قطر دبئی سمیت ان ممالک نے ترنگے میں روشن کیں اہم عمارتیں : دیکھئے ویڈیو Iconic Lusail Towers in Qatar glow in Indian Tricolour on the ocassion of 75th Anniversary of India’s Independence.#AmritMahotsav@IndianDiplomacy@AmritMahotsav@meaindia "भारत की स्वतंत्रता की 75वीं वर्षगांठ पर हार्दिक शुभकामनाएं” pic.twitter.com/L9q1OWUNch — India in Qatar (@IndEmbDoha) … Read more

چھت پر جھنڈا لہرانے کے دوران کرنٹ لگنے سے ہیلتھ ورکر از جان

جموں: جموں وکشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے ہاریا چیک ہیرا نگر میں ترنگا لہرانے کے دوران ہیلتھ ورکر بجلی کرنٹ لگنے سے برسر موقع ہی از جان ہواذرائع نے بتایا کہ یوم آزادی کے سلسلے میں ہاریہ چیک ہیرا نگر میں ہیلتھ ورکر ترنگا لہرا رہا تھا کہ اسی اثنا میں وہ بجلی لائن کو … Read more

پاکستانی فنکار نے بھارتیوں کے دل جیت لیئے

نئی دہلی، 15 اگست.بھارت کے یوم آزادی پر اس پاکستانی نے ایسا کیا کر دیا کہ بھارت میں منائے جا رہے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کے رباب آرٹسٹ کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ویڈیو میں پاکستان کے مشہور فنکار سیال خان نے رباب کے ذریعے بھارتی … Read more

سلمان رشدی پر حملے سے کوئی تعلق نہیں، وہ خود اس کے ذمہ دار ہیں: ایران

ایران نے سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے شخص سے کسی بھی قسم کے تعلق کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اس حملے کا ذمہ دار خود سلمان رشدی کو ہی قرار دیا ہے۔نیویارک میں ایک تقریب کے دوران سٹیج پر چڑھ کر ایک شخص نے 75 سالہ مصنف سلمان رشدی کو چاقو کے … Read more

شیموگہ میں ساورکر کے پوسٹر پر تنازعہ، چاقو لگنے سے 2 افراد زخمی، 18 اگست تک کرفیو نافذ

شیموگہ:15. آگست ۔کرناٹک کے شیموگہ میں مقامی عامر احمد سرکل پر ہندوتوا کے علمبردار ونایک دامودر ساورکر کے پوسٹر کو لے کر آج تنازعہ ہو گیا جس نے حالات کو انتہائی کشیدہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یومِ آزادی کے موقع پر پورے علاقے کو سجایا گیا تھا اور ہندوتوا ذہنیت کے کچھ … Read more

ہندوستان کی آزادی کے 75 سال پر دبئی کا برج خلیفہ ترنگے پرچم سے روشن : ویڈیو دیکھیں

ہندوستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کو ہندوستانی پرچم سے روشن کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں برج خلیفہ کو ہندوستانی پرچم کے رنگ میں دیکھا جاسکتا ہے۔دنیا کی بلند ترین ٹاور کو مخصوص ایل ای ڈی لائٹس کی … Read more

بلقیس بانو گینگ ریپ کیس: 11 مجرموں کی رہائی، گجرات حکومت نے معافی کی پالیسی کے تحت فیصلہ لیا

گودھرا: گجرات میں گودھرا واقعہ کے بعد 2002 کے بلقیس بانو گینگ ریپ کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے تمام 11 مجرموں کو پیر کو گودھرا سب جیل سے رہا کر دیا گیا۔گجرات حکومت نے معافی کی پالیسی کے تحت ان کی رہائی کی منظوری دی۔ ایک اہلکار نے یہ جانکاری دی۔ ممبئی … Read more

شام میں ایرانی میزائلوں کی کھیپ پر اسرائیلی حملے

لبنانی فضائی حدود سے اتوار کے روز کیے جانے والے اسرائیلی حملوں میں دمشق اور طرطوس کے دیہی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جس میں حکومت کے 3 فوجی ہلاک، 3 زخمی ہوئے جب کہ بھاری مادی نقصان بھی ہوا ہے۔ حکومت کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے دمشق کے دیہی علاقوں … Read more

کرناٹک: متنازعہ ’عیدگاہ میدان‘ میں پہلی بار ہوئی پرچم کشائی

کرناٹک کے بنگلورو واقع ’عیدگاہ میدان‘ کو لے کر وقف بورڈ اور انتظامیہ کے دوران تنازعہ جاری ہے۔ ایک طرف وقف بورڈ کا کہنا ہے کہ یہ زمین اس کی ملکیت ہے اس لیے ہندو تہوار اور پرچم کشائی کی تقریب بغیر اس کی اجازت نہیں ہو سکتی، اور دوسری طرف محکمہ ریونیو نے اس … Read more

تقریب رسم اجرا : "زوال امت۔جہات، اسباب اور تدارک

اردھاپور ( شیخ زبیر ) اردو گھر ناندیڑ میں "زوال امت۔جہات، اسباب اور تدارک”مصنف محمد مشتاق فلاحی کی کتاب کا اجرا عمل میں آیا۔اس پروگرام کو وحدت اسلامی ہند ناندیڑ کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا۔پروگرام کا آغاز حافظ عبد الکریم (امام مسجد ابو بکر صدیق، اردھاپور) کی قرات سے ہوا بعد ازاں برادرم … Read more

جمہوریت وآئین پر حملہ کرنے والے شرپسندوں سے ہوشیار رہئے!: ناناپٹولے

کانگریس کے صدردفتر میں آزادی کا امرت مہوتسو جوش و خروش سے منایا گیا ممبئی:ملک کو آزادی دلانے والے مہاتما گاندھی،پنڈت جواہرلال نہرو، سردار پٹیل، مولانا آزادو نیتا جی سبھاش چندر بوس جیسی عظیم شخصیات کے سمیت لاکھوں مجاہدین آزادی کی قربانیوں، جدوجہد اور ایثار سے ملک 15 اگست 1947 کو آزاد ہوا اور ترنگا … Read more

ناندیڑ میں مکتب فیضِ حسینی گاڑی پورہ کے طلباء کی ترنگا ریلی

ناندیڑ:آج بتاریخ 15 اگست 2022 بروز پیر جہاں دیش بھر میں یومِ آزادی منائی گئی اور مجاہدین آزادی کو یاد کیا گیا وہیں شہر ناندیڑ کا مشہور ومعروف دینی تعلیمی تربیتی ادارہ مکتب فیضِ حسینی گاڑی پورہ ناندیڑ کے طلباء وطالبات مع اساتذہ کرام اور محلہ کے مخلص احباب نے 15 اگست 2022 بروز پیر … Read more

بابر اعظم ایشیا کپ میں تاریخ رقم کر سکتے ہیں، روہت اور کوہلی کا ‘ویرات’ ریکارڈ نشانے پر

ایشیا کپ 2022. 27 اگست سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس بار ایشیا کپ 20-20 کے فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہندوستان نے سب سے زیادہ بار ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتا ہے، اس لیے اس بار بھی ہندوستانی ٹیم ٹائٹل جیتنے کی مضبوط دعویدار ہے۔ لیکن دوسری طرف … Read more

اہم خبر:ہندو راشٹر کے آئین کا مسودہ تیار’ہندووں کو یہ اختیارات ملیں گے،مگر مسلمانوں کو کیا ملے گا جانئے

نئی دہلی: 15.اگست۔(ورق تازہ نیوز)ہندو راشٹر کے آئین کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔ اسے وارانسی کے 30 سنتوں اور اسکالروں نے تیار کیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس میں مسلمانوں اور عیسائیوں کو ووٹ کا حق نہیں دیا گیا ہے۔اسے ماگھ میلہ 2023 کے دوران منعقد ہونے والی … Read more

کنگ خان نے بھی گھر پر ترنگا لہرایا، ویڈیو وائرل

ممبئی: 14.اگست۔(ورق تازہ نیوز)ملک آزادی کی 75 ویں سالگرہ منا رہا ہے۔ ہر گھر ترنگا مہم کے لیے لوگ اپنے گھروں پر قومی پرچم لگا رہے ہیں۔ بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان بھی فیملی کے ہمراہ جشن میں شامل ہوئے اور اپنی رہائش گاہ منت پر قومی پرچم لہرایا۔ شاہ رخ نے اتوار کی … Read more

رشدی کو صحتیابی کے لیے لمبا سفر طے کرنا پڑے گا

توہین رسالت کے مرتکب سلمان رشدی کے نمائندے نے اتوار کے روز بتایا کہ صحت یابی کے لیے سلمان رشدی کو لمبا سفر طے کرنا پڑے گا۔سلمان رشدی کو دو روز قبل ایک تقریب کے دوران چاقو سے حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا گیا تھا۔ چاقو سے گردن اور پیٹ میں زخم آئے۔ … Read more

ٹیچر نے دلت طالب علم کو پیٹ پیٹ مار ڈالاٗموت کے بعد علاقے میں کشیدگی

جالور: راجستھان کے جالور ضلع میں ایک ٹیچر کی پٹائی سے ایک طالب علم کی موت ہو گئی، جس کے سبب علاقہ میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دلت طالب علم کی محض اس لئے بری طرح پٹائی کی گئی کہ اس نے پیاس لگنے پر ٹیچر کے … Read more

جیش محمد سے وابستگی کے الزام میں ایک اور نوجوان گرفتار

لکھنؤ: اترپردیش پولیس کے انسداد دہشت گردی دستے (اے ٹی ایس) نے اتوار کو دہشت گرد تنظیم جیش محمد کے دیگر ایک مشتبہ رکن کو کانپور سے گرفتار کیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ‘جمعہ کو ضلع سہارنپور سے گرفتار کئے گئے محمد ندیم سے پوچھ گچھ کی بنیاد پر کانپور کی فیلڈ یونت نے … Read more

سلمان رشدی پر حملہ قاسم سلیمانی کے قاتلوں کے لیے ’وراننگ‘ ہے: ایرانی رکن پارلیمنٹ

ایران کے ایک رکن پارلیمنٹ نیویارک میں توہین رسالت کے مرتکب سلمان رشدی پر حملے کو ایرانی پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کو انتباہ قرار دیا ہے۔ مالک شریعتی نے اپنے ٹویٹ میں کیا ہے۔مالک شریعتی ایران پارلیمنٹ میں صوبہ تہران کے کئی اضلاع کی نمائندگی کرتے ہیں۔ … Read more

تُرکی کا زیرِ زمین قدیم شہر جو بیس ہزار لوگوں کو پناہ دے سکتا ہے

جب میں کاپاڈوشیہ کی ‘وادی محبت’ سے گزر رہا تھا تو شدید طوفانی ہواؤں نے گرد و غبار سے پورے ماحول کو آلودہ کردیا تھا۔ گلابی اور پیلے رنگ کی پہاڑیوں نے زمین کے اس وسیع حصے کی وادیوں کو گہرے سرخ رنگ میں بدل کر مزید حسِین و رنگین بنادیا تھا، اور آسمان کی … Read more

آنر کلینگ کے واقعہ سے جلگاؤں ضلع دہل گیا, عاشق ومعشوق کا قتل لڑکی کا بھائی سمیت پانچ گرفتار

جلگاؤں (سعید پٹیل)پورے ضلع کو دہلادینے والا واقعہ چوپڑا میں گذشتہ جمعہ کے روز پیش آیا۔عاشقی کے معاملے میں ورشا سمادھان کولی (عمر ٢٠سال رہائش پنڈلک نگر چوپڑا ) اور راکیش سنجۓ راجپوت (عمر ٢٢سال رہائش رامپورا چوپڑا) ان کا ورشا کےسگے اور چچازاد اس طرح پانچ بھائیوں نے قتل کرنے کی واردات کو انجام … Read more

ضرورت کے وقت میڈیکل انسورنش سے استفادہ کی اجازت

جی ایس ٹی ریٹرن کی امید نہ ہو تو اس میں سرکار سے حاصل شدہ سودی رقم صرف کرنے کی گنجائش اسلام کے خلاف پروپیگنڈہ اور ایکس مسلم کے شرارت انگیز ٹی وی پروگراموں کے خلاف تجویز منظور ان اہم تجاویز کے ساتھ ادارۃ المباحث الفقہیہ جمعیۃ علما ء ہند کا سترہواں فقہی اجتماع مکمل … Read more

مہاراشٹر کے وزرا میں قلمدانوں کی تقسیم ٗکس کو کیا ملا جانئے

ممبئی :14/اگست(ورق تازہ نیوز)کچھ دن پہلے ریاست میں کابینہ کی توسیع ہوئی تھی۔ اس میں شیو سینا کے 9 اور بی جے پی کے 9 ایم ایل اے نے وزیر کے عہدہ کا حلف لیا۔ اس کے بعد آج اتوار کو وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے وزراء کو کھاتوں کی تقسیم کا اعلان کیا۔ وزیر … Read more