چین کے جاسوس غبارے کی امریکہ کی فضا میں پرواز، پینٹاگان متحرک

امریکی محکمہ دفاع نے پینٹاگان نے جمعرات کو بتایا کہ انہوں نے امریکی فضا میں بلندی پر پرواز کرنے والے ایک چینی گرم غبارے کا سراغ لگایا ہے، جس کے بارے میں شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس کے ذریعے جاسوسی کی جا رہی تھی۔ایک سینیئر دفاعی اہلکار نے صحافیوں کو بتایا کہ … Read more

بیف کھاچکے افراد کو بھی ہندواِزم میں واپس لانا ممکن: آر ایس ایس

جئے پور:3/ فروری (ایجنسیز) راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آرایس ایس) کے جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسابالے نے آج کہا کہ جو لوگ بیف استعمال کرچکے ہیں انہیں بھی ہندوازم میں دوبارہ واپس لایا جاسکتا ہے۔ آرایس ایس لیڈر نے جئے پور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ”ہندو“ اصطلاح ہمارے دستور اور ملک میں … Read more

14سال سے کم عمر لڑکیوں سے شادی کرنے والے مرد گرفتار

گوہاٹی :3/ فروری (ایجنسیز)آسام کی بی جے پی حکومت کی ہدایت پر پولیس نے چائلڈ میرج کے خلاف 3 فروری کو شدید کارروائی شروع کی جس میں اب تک 1800 سے زائد لوگوں کی گرفتاری کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے جمعہ کے روز خود اس سلسلے … Read more

بریکینگ نیوز:ناندیڑ شہر میں تاجر پرفائرئنگ ٗ دو افراد گرفتار

ناندیڑ:3؍فروری(ورق تاز ہ نیوز) :شہرناندیڑمیں آج شام کے وقت قدیم مونڈھا میں فائرئنگ کی سنسنی خیز واردات رونما ہوئی جس میں ایک تاجر زخمی ہوگیا ہے ۔ اتوارہ پولس نے اس معاملے میں دو افراد کوحراست میں لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سونے چاندی کے تاجر سچن پنڈھری ناتھ کلتھے پر ملزم گجانن بالاجی ماملوار اور … Read more

قانون سازکونسل کے انتخاب میں عوام نے رعایا وبادشاہ کے فرق کوواضح کردیا: ناناپٹولے

قانون ساز کونسل کی جیت اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات میں دہرائی جائے گی دوسروں کے گھر تباہ کرنے والی بی جے پی کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا کانگریس ہیڈکوارٹر تلک بھون کے سامنے پٹاخوں اور مٹھائیوں کے ساتھ فتح کا جشن ممبئی:مہاراشٹر قانون ساز کونسل کے انتخابات میں عوام نے حکمران جماعت … Read more

خدا‘ چیف منسٹر کے سی آر کیخلاف، بدعنوانیوں کے خاتمہ کا وقت آگیا:کے اے پال

حیدرآباد: نئے سکریٹریٹ میں آتش زدگی کے واقعہ پر صدر پرجا شانتی پارٹی کے اے پال نے شدیدبرہمی ظاہر کی۔ آج اس واقعہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کے سی آر نے واستو کے نام پر پرانے سکریٹریٹ کی عمارتوں کو منہدم کراتے ہوئے نیا سکریٹریٹ تعمیر کیا۔ اس عمارت کو … Read more

گوتم اڈانی ٹاپ-20 سے بھی باہر، تیزی کے ساتھ گھٹ رہی دولت

واشنگٹن : 3/ فروری (ایجنسیز) امریکہ کی ریسرچ فرم ہنڈن برگ کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد سے اڈانی گروپس کا برا دور شروع ہو چکا ہے۔ رپورٹ جاری ہوئے تقریباً ایک عشرہ گزر چکا ہے لیکن اس کا منفی اثر اڈانی گروپس پر اب بھی لگاتار پڑ رہا ہے۔ ہنڈن برگ کی رپورٹ کے … Read more

لو جہاد قانون کی آئینی حیثیت پر سپریم کورٹ نے مرکز کو نوٹس جاری کیا

نئی دہلی3/ فروری.لو جہاد قانون کی آئینی حیثیت اور مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر ہورہے تبدیلی مذہب کے خلاف داخل پٹیشن پر آج سپریم کورٹ آف انڈیا میں سماعت عمل میں آئی جس کے دوران چیف جسٹس آف انڈیا نے مرکزی حکومت کو تازہ نوٹس جاری کیا اور حلف نامہ داخل کرنے کے لیئے … Read more

عمرہ کی ادائیگی کے بعد سدی جواد حسین جاوید نظامی کا انتقال

مکہ مکرمہ:3 فروری ۔ یہ اطلاع دیتے ہوئے بڑا افسوس ہو رہا ہے کہ جناب سدی جواد حسین جاوید صاحب نظامی ساکن دیگلور ضلع ناندیڑ حال مقیم حیدرآباد کا آج مورخہ 2023-2-3 بروز جمعہ صبح انتقال ہوگیا ۔ مرحوم عمرہ کے لئے مکہ مکرمہ گئے تھے ۔ عمرہ مکمل ہونے پر حلق کرنے کے بعد … Read more

گندم (گیہوں)کا وزن بڑھانے کیلئے ریت اور مٹی کی ملاوٹ کا ویڈیو وائرل ۔چھ ملازمین معطل

ستنا: مدھیہ پردیش کے ستنا میں امدادی قیمت (ایم ایس پی) پر خریدی گئی گندم (گیہوں)میں ملاوٹ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سرکاری گندم کی پیکنگ کے دوران وزن بڑھانے کے لیے ریت اور مٹی کی آمیزش کی جارہی ہے۔ وہاں موجود کسی نے اس کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر … Read more

اسلام اور مسلمانوں کے تعلق سے رام دیو کا متنازع بیان

باڑمیر:باگیشور دھام کے آچاریہ دھیریندر شاستری سے متعلق تنازعہ ابھی رکا نہیں ہے۔ اس دوران یوگو گرو بابا رام دیو کا اسلام اور مسلمانوں سے متعلق بیان بحث میں آیا ہے۔ اس میں بابا رام دیو نماز کی بات کرتے ہیں اور عیسائیت پر مزید حملہ کر رہے ہیں۔ رام دیو نے یہ باتیں راجستھان … Read more

شیوراج سنگھ چوہان حکومت نے بھوپال کے قریب اسلام نگر کا نام بدل کر جگدیش پور رکھ دیا

بھوپال: مدھیہ پردیش حکومت نے ریاستی دارالحکومت بھوپال کے قریب واقع تاریخی اسلام نگر کا نام بدل کر جگدیش پور کر دیا ہے۔ جگدیش پور اس علاقے کا پہلا نام تھا۔ ایک اہلکار نے جمعرات کو یہ جانکاری دی۔ مرکزی حکومت کی منظوری کے بعد بدھ کو نام کی تبدیلی کا اعلان کرنے والا گزٹ … Read more

5فروری کو ڈاکٹر فہیم احمد صدیقی کی منظوم خودنوشت”سرابوں کا سفر“ کی تقریب رسمِ اجرا ءو محفل ِمشاعرہ

ناندیڑ۔ یکم فروری( ورقِ تازہ نیوز) اُردو زبان و ادب کے جدید لب و لہجہ کے شاعر ڈاکٹر فہیم احمد صدیقی مرحوم کے منظوم خود نوشت ”سرابوں کا سفر“ کی تقریبِ رسمِ اجرا¿ ‘ زیرِ صدارت عبدالکریم سالار‘ صدر اقرا¿ ایجوکیشن سوسائٹی‘ جلگاﺅں‘ بروزِ اتوار 5فروری2023ءکوشام 7بجے‘ اُردو گھر ناندیڑ میں شاندار پیمانے پر منعقد … Read more

روپیہ 40 پیسے گر کر 82 روپے فی ڈالر سے زیادہ ہوگیا

ممبئی: بڑی کرنسیوں کے مقابلے ڈالر کی مضبوطی اور درآمد کنندگان اور بینکروں کے خرید کے دباؤ کی وجہ سے آج انٹربینک کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ 40 پیسے کم ہوکر 82.20 پر آگیا۔وہیں اس کے گزشتہ کاروباری دن روپیہ مضبوط ہوکر 81.80 روپے فی ڈالررہا تھا۔ ابتدائی تجارت میں چار پیسے … Read more

مسلم لڑکی نے قائم کی قابل تقلید مثال

مبئی: مشکل وقت میں صبر و برداشت کا مظاہرہ، احتیاط، اور حوصلے کے ساتھ اپنی منزل پر نگاہیں جمائے رکھ کر اسے پانے کا عزم اگر کسی کے پاس ہو تو کامیابی یقیناً اس کے پاؤں چومتی ہے، اور وہ اپنی منزلِ مراد کو پا ہی لیتا ہے۔ایسی ہی ایک خوش کن اور قابل تقلید … Read more

دسمبر 2022 میں تقریباً 37 لاکھ ہندوستانی واٹس ایپ اکاؤنٹس پر لگائی گئی پابندی، کمپنی کی تازہ رپورٹ میں انکشاف

واٹس ایپ کے ذریعہ ہندوستانی اکاؤنٹس پر گزشتہ کچھ ماہ میں بڑی تعداد میں پابندی لگائی گئی ہے اور کمپنی کی تازہ رپورٹ میں دی گئی تعداد نے ایک بار پھر لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔ اردو نیوز پورٹل ’نیوز 18‘ پر شائع ایک خبر کے مطابق واٹس ایپ کی تازہ رپورٹ میں انکشاف … Read more

لائیو خودکشی کرنے جا رہے نوجوان کو پولیس نے بچایا، امریکہ سے فیس بک ہیڈکوارٹر نے الرٹ بھیجا تھا

غازی آباد:2/ فروری (ایجنسیز)اتر پردیش کے غازی آباد میں ایک فیس بک الرٹ نے نوجوان کی جان بچا لی۔ یہاں ابھے شکلا نامی نوجوان انسٹاگرام لائیو کرتے ہوئے خودکشی کرنے کی تیاری کر رہا تھا۔ امریکہ کے کیلیفورنیا میں انسٹاگرام کی پیرینٹ کمپنی میٹا کے ہیڈکوارٹر میں جیسے ہی اس کی ویڈیو دکھائی دی، ٹیم … Read more

شہری شادی، طلاق:یواے ای میں پرسنل اسٹیٹس قانون کانفاذ؛آپ کوکیاجاننے کی ضرورت ہے؟

متحدہ عرب امارات نےغیرمسلم تارکینِ وطن کو قانونی مساوات اور تحفظ مہیا کرنے کے لیے ایک بڑا اقدام کیاہے۔اماراتی حکومت نے اس ضمن میں فیڈرل پرسنل اسٹیٹس لا (2022 کا وفاقی قانون نمبر 41) کابدھ سے نفاذ کیا ہے۔یہ شادی، بچّوں کی تحویل، طلاق اور وراثت جیسے اہم خاندانی امورکے لیے ایک جامع حکمتِ عملی … Read more

چلتی کار میں اچانک دھماکے سے حاملہ خاتون اور شوہر جل کر فوت ٗدل دہلادینے والاویڈیو

تیرواننتاپورم: کیرالا کے کنور ضلع میں جمعرات کے دن ایک حاملہ خاتون اور اس کا شوہر اس وقت فوت ہوگئے جب ان کی کارمیں اچانک دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔پولیس نے یہ بات کہی یہ جوڑا دیگر 4 لوگوں کے ساتھ ایک ہاسپٹل جارہا تھا کہ قریب صبح 10:40 بجے کنور فائراسٹیشن کے قریب … Read more

ناندیڑ:فائنانس کمپنی کے ملازم کوتلوارکی دھاک پرلوٹنے کاواقعہ

ناندیڑ:2/فروری۔ ( ورقِ تازہ نیوز) خانگی فائنانس کمپنی کے ملازم کوسڑک پرروک پراس سے نقد رقم کابیاگ چھین لیا۔ یہ واقعہ قندہار تعلقہ کے جومے گاوں۔دھنج بزرگ پھاٹہ کے روبرو رونماہوا ۔ا س معاملے میں عثمان نگر پولس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔چاردن قبل ہی نائیگاوں پولس اسٹیشن کے حدودمیں ایک کنٹینر کوروک … Read more

ناندیڑ:سویتاگائیکواڑ معاملے میں فائرئنگ کرنے والا گرفتار

ناندیڑ:2/فروری۔ ( ورقِ تازہ نیوز) فرضی شوٹنگ کیس میں سویتا گائیکواڑ پر گولی چلانے والا نوجوان کو اتوارہ پولیس نے آج عدالت میں پیش کیا۔ فرسٹ کلاس مجسٹریٹ پی۔ ایس۔ جادھو نے اسے دو دن یعنی 4 فروری 2023 تک پولیس حراست میں بھیج دیا ہے۔9 جنوری کو رات 11 بجے کے قریب بافنا پل … Read more

جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس عام سے متعلق ائمہ مساجد سے خصوصی اپیل

نئی دہلی ۲؍ فروری : جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی مولانا حکیم الدین قاسمی نے بروز اتوار ۱۲؍فروری۲۰۲۳ء کو دہلی کے رام لیلا میدان میں منعقدہونے والے جمعیۃ علماء ہند کے تاریخی اجلاس عام کے پس منظر پرر وشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک وملت کے جو حالات ہیں وہ ہم سے … Read more

MPCC Urdu News 2 Feb 23

مہاوکاس اگھاڑی ضمنی انتخاب مل کرلڑے گی: ناناپٹولے پونے کا قصبہ کانگریس کا روایتی حلقہ، 6 امیدوار،کل ایم وی اے کی میٹنگ ممبئی:پونے کے پمپری چنچوڑ اور قصبہ حلقوں میں اسمبلی ضمنی انتخابات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ دونوں حلقوں کے لیے مہاوکاس اگھاڑی کے امیدوار ہیں۔ قصبہ کانگریس کا روایتی حلقہ ہے اور … Read more

ناگپورمیں بی جے پی کے گڑھ میں مہا ویکاس اگھاڑی کے امیدوار کی کامیابی

ناندیڑ:2/فروری۔ ( ورقِ تازہ نیوز)ناگپورٹیچر حلقہ انتخاب میں آج نتائج کی گنتی ہوئی جس میں مہا ویکاس اگھاڑی کے امیدوارنے بی جے پی ۔شندے گروپ کے امیدوارکو زبردست شکست دی ہے۔ مہا ویکاس اگھاڑی کے امیدوار سدھاکر آڈبالے نے 16700 ووٹ لئے اس طرح 8211 ووٹ لے کر بی جے پی امیدوارناگوگنارکو شکست  ہوئی ہے … Read more

دہلی شراب اسکام : دوسری چارج شیٹ میں بھی بی آر ایس قائد کویتا کا نام شامل

حیدرآباد: دہلی شراب اسکام میں ایک اور سنسنی خیز خبر سامنے آئی۔ شراب اسکام کی تحقیقات کررہی انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانب سے دوسری چارج شیٹ میں چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال، بی آر ایس(بھارت راشٹریہ پارٹی) رکن کونسل کے کویتا، وائی ایس آر سی پی کے رکن پارلیمنٹ ماگنٹا سرینواس ریڈی کے نام … Read more

ہنڈن برگ رپورٹ نے مچا دی ہلچل: آر بی آئی نے بینکوں سے پوچھا، اڈانی گروپ میں کتنی سرمایہ کاری کی ہے؟

ہنڈن برگ رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد سے اڈانی گروپ کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس سب کے درمیان ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے تمام بینکوں سے پوچھا ہے کہ انہوں نے اڈانی گروپ میں کتنی رقم کی سرمایہ کاری کی ہے۔ نیوز پورٹل نو … Read more

13/7 ممبئی سلسلہ وار بم دھماکہ معاملہ: 11/ سالوں کے طویل عرصہ کے بعد مقدمہ کی سماعت شروع

ممبئی 2/ فروری(راست)”کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے“کے مترادف آج بالآخر ممبئی کی خصوصی مکوکا عدالت نے 13/7 ممبئی سلسلہ وار بم دھماکہ مقدمہ (زویری بازار بم دھماکہ) معاملے میں پہلے گواہ استغاثہ کا بیان درج کیا۔ ملزمین کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کی جانب سے پیش ہوتے ہوئے … Read more