چین اسنیچنگ کے 52 وارداتوں کا انکشاف کلیان کرائم برانچ نے دو عا دی ملزمان کو گرفتار کر لیا

چین اسنیچنگ کے 52 وارداتوں کا انکشاف کلیان کرائم برانچ نے دو عادی ملزمان کو گرفتار کر لیا تھانے (آفتاب شیخ) تھانے شہر پولیس کی کرائم برانچ یونٹ 03 کلیان نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے چین اسنیچنگ اور لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث دو عادی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمان … Read more

ایران میں احتجاجی مظاہروں میں مزید گرفتاریاں، سرکاری ایرانی میڈیا کی خاموشی

بی بی سی مانیٹرنگ کی جانب سے ایران میں جاری احتجاج سے جمع کی جانے والی تفصیلات میں سامنے آیا ہے کہ ایرانی سکیورٹی فورسز نے یکم جنوری کو مختلف صوبوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کیا ہے۔ تہران کے مغرب میں ملارد کاؤنٹی میں حکام کے مطابق 30 افراد کو اس … Read more

تپِ دق سے پاک تھانے کے لیے محکمہ صحت کی مؤثر مہم، 14 ہزار سے زائ د شہریوں کا اے آئی ایکسرے سے معائنہ

تپِ دق سے پاک تھانے کے لیے محکمہ صحت کی مؤثر مہم، 14 ہزار سے زائد شہریوں کا اے آئی ایکسرے سے معائنہ تھانے (آفتاب شیخ) حکومت ہند اور حکومتِ مہاراشٹر کے رہنما خطوط کے مطابق قومی تپِ دق خاتمہ پروگرام (NTEP) ضلع تھانے میں مؤثر انداز میں نافذ کیا جا رہا ہے۔ یہ مہم … Read more

ممبئی میونسپل کارپوریشن کی 12 ہزار کروڑ کی بینک جمع پونجی پر بی جے پی مہایوتی کا ڈاکہ

ترقی کے نام پر صرف لوٹ مار، ممبئی کے حق کے پیسے پر ہاتھ صاف کیا گیا: ورشا گائیکواڑ ممبئی: مہاوکاس اگھاڑی کی حکومت کے دوران ممبئی میونسپل کارپوریشن کے بینک کھاتوں میں تقریباً 90 ہزار کروڑ روپے کا فکسڈ ڈپازٹ موجود تھا، جو ممبئی کے عوام کی محنت اور ان کا جائز حق تھا۔ … Read more

MPCC Urdu News 2 January 25

اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا جائے: ہرش وردھن سپکال رشتہ داروں کے انتخابی پروپیگنڈے میں ملوث اسمبلی دفتر کے افسران و ملازمین پر بھی کارروائی کا مطالبہ ممبئی: مہاراشٹر اسمبلی کے اسپیکر راہل نارویکر کی جانب سے نامزدگی داخل کرنے کے دوران اپوزیشن امیدواروں کو … Read more

اب شاہ رخ خان کے پیچھے پڑ گئے؛ رام بھدراچاریہ سے لے کر بابا باگیشور تک کئی مذہبی رہنماؤں کی برہمی؛ آخر معاملہ کیا ہے

ممبئی: بالی وُڈ کے ’کنگ‘ اداکار شاہ رخ خان انڈین پریمیئر لیگ (IPL) میں اپنی ٹیم کولکاتا نائٹ رائیڈرز (KKR) کی وجہ سے ایک بڑے تنازع میں گھر گئے ہیں۔ اتر پردیش کے بی جے پی لیڈر اور سردھان کے سابق ایم ایل اے سنگیت سنگھ سوم نے کے کے آر ٹیم میں بنگلہ دیشی … Read more

جبری چوری کرنے والی ٹولی کو مقامی کرائم برانچ ناندیڑ نے کیا گرفتار، 35 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ سامان ضبط

ناندیڑ: مقامی کرائم برانچ ناندیڑ نے بڑی کارروائی انجام دیتے ہوئے جبری چوری میں ملوث ایک ٹولی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کے قبضے سے 35 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ سامان ضبط کیا گیا ہے۔ یہ کارروائی پولیس اسٹیشن بارڈ کے دائرۂ اختیار میں کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اسٹیشن بارڈ میں … Read more

تھانے میں انتخابی عمل کی کڑی نگرانی 330 سی سی ٹی وی کیمروں سے دف اتر، اسٹرانگ روم اور پولنگ مراکز محفوظ

تھانے میں انتخابی عمل کی کڑی نگرانی 330 سی سی ٹی وی کیمروں سے دفاتر، اسٹرانگ روم اور پولنگ مراکز محفوظ تھانے (آفتاب شیخ) آئندہ انتخابات کے پیش نظر تھانے میونسپل کارپوریشن کی حدود میں انتخابی عمل کو شفاف، محفوظ اور قابلِ اعتماد بنانے کے لیے سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ اب تک مجموعی … Read more

ممبئی کو انتظامیہ اور شہری سہولیات فراہم کرنے میں بدعنوان مہایوتی ناکام: ورشا گائیکواڑ بدعنوانی سے پاک اور شفاف بلدیاتی نظام دینا کانگریس کا عزم

ممبئی: ممبئی میونسپل کارپوریشن میں گزشتہ چند برسوں کے دوران بدعنوان مہایوتی حکومت نے شہر کو بدحالی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ ممبئی کے شہریوں کے ٹیکس کے ہزاروں کروڑ روپے لوٹ لیے گئے، مگر اس کے بدلے بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں انتظامیہ مکمل طور پر ناکام رہی۔ 2017 سے 2022 کے … Read more

نیویارک سٹی کے پہلے مسلم میئر ظہران ممدانی نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر لیا حلف

امریکہ کے معروف شہر نیویارک سٹی میں ایک تاریخی لمحہ اس وقت سامنے آیا جب ظہران ممدانی نے شہر کے 112ویں میئر کی حیثیت سے حلف لیا۔ حلف برداری کے دوران انہوں نے قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر عہدے اور راز داری کا حلف لیا، جسے امریکی سیاست میں ایک علامتی اور غیر معمولی … Read more