القاعدہ سے منسلک دہشت گرد تنظیم نے تین بھارتی شہریوں کو اغوا کر لیا۔
مغربی افریقی ملک مالی میں القاعدہ سے منسلک ایک دہشت گرد گروپ نے تین بھارتی شہریوں کو اغوا کر لیا ہے۔ اغوا کیے گئے افراد میں اڑیسہ کے ضلع گنجم سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ پی۔ وینکٹ رامن بھی شامل ہیں۔ یہ اغوا یکم جولائی کو مغربی مالی کے شہر کائیس میں ڈائمنڈ سیمنٹ … Read more