’کورونا کوَچ‘ ایپ تیار، متاثرہ شخص قریب آیا تو ملے گا الرٹ

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ایک ایپ تیار کیا گیا ہے جو لوگوں کے لیے انتہائی مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ اس کورونا وائرس ٹریکر ایپ کو ‘کورونا کوَچ’ (Corona Kavach) نام دیا گیا ہے۔ لوگوں کے تحفظ کے لیے بنائے گئے اس ایپ سے کورونا کے تعلق سے ضروری جانکاری حاصل کی جا سکتی ہے اور اس کے اثرات کا پتہ بھی لگایا جا سکتا ہے۔