کانگریس اپنی حکومتوں کے زوال کیلئے بی جے پی کو الزام نہ دے: بی جے پی لیڈر شیوراج چوہان

کانگریس اپنی حکومتوں کے زوال کیلئے بی جے پی کو الزام نہ دے: بی جے پی لیڈر شیوراج چوہان

بھوپال۔24 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی اور بی جے پی کے لیڈر شیوراج سنگھ چوہان نے منگل کو بتایا کہ اگر داخلی خلفشار اور اس کے اتحادیوں کی وجہ سے کانگریس کی حکومت ازخود گرجائے تو ان کی پارٹی کو الزام نہیں دینا چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی مدھیہ پردیش کی حکومت کے زوال کا سبب نہیں بنے گی۔ انہوں نے کانگریس کے لیڈروں پر ان کی حکومتوں کے زوال کا الزام لگایا۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading