پربھنی : حضرت سید شاہ تراب الحق رحمتہ اللہ علیہ کے عرس مبارک کی اہم تقاریب اور ۤۤآرگنائزرس کا اعلان

پربھنی: :30جنوری ( ورق تازہ نیوز)قومی اتحاد کی علامت سمجھے جانے والے حضرت سید شاہ تراب الحق ؒ کی شان میں مختلف پروگرام منعقد کیے جارہے ہیں۔ ہر پروگرام کے لیے ایک کوآرڈینیٹر کا عہدہ دیا جاتا ہے۔ مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ کی ممبر ڈاکٹر فوزیہ خان کی سفارش اورمہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈ اورنگ آباد کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایم ڈی۔ بی اے تشیلدار کے دستخط کے ساتھ کنوینر کے عہدہ کا انتخاب 24 جنوری 2024 کو ہو گیاہے۔

پروگرام میں نشرواشاعت معین خان، قوالی :شیخ علی، محمد الیاس، مشاعرہ :محمد غوث زین، شبِ غزل سید فاروق، تقریرو تحریری مقابلے محمود خان، جلسہ نعت خالد عبداللہ صومائی، وہالی بال۔ عبدالباری، باڈی بلڈنگ- ظفر خان، کرکٹ مقابلہ- عزیز شیخ، فٹ بال مقابلہ- عبدالمکبیر، جلسہ خیرات- حفیظ احمد رضا، صوفی موسیقی- امجد پٹھان، آصف انصاری، بزم خواتین: محترمہ شیخ تحسین بیگم۔ محترمہ نسیم صدیقی، سیرت النبی مقابلے: رفیق احمد، غسل صندل- نصیر احمد خان، فوٹوگرافی- ناظم صدیقی وغیرہ کا انتخاب کیا گیا۔ مذکورہ سلیکشن کا تقرر نامہ بھی ضلعی وقف آفیسر زماں خان کے ہاتھوں منتظمین میں تقسیم کیا گیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ وقف آفس کے ملازمین مدثر راہی ‘اشرف قادری، شیخ جیلانی اور دیگر موجود تھے۔

حضرت سید شاہ تراب الحق رحمتہ اللہ علیہ۔ عرس -2024
آرگنائزر اور پروگرام کا خاکہ:1) قوالی: 1) شیخ علی بتاریخ۔ 8 -02-2024 (مقام: درگاہ علاقہ ۔2) محمد الیاس ‘بتاریخ 11-02-2024 (مقام: درگاہ احاطہ) ۔3) مشاعرہ: محمد غوث زین۔ 11-02-2024 -(بمقام مشاعرہ میدان)۔ 4) شب غزل :سید فاروق بتاریخ. 9-02-2024 مقام:( درگاہ احاطے) ۔5) تحریری مقابلے: محمود خان بتاریخ 18-02-2024 مقام: شاداب فنکشن ہال، مشاعرہ میدان) ۔6) جلسہ نعت: خالد عبداللہ صومئی 3-02-2024 درگا احاطہ) 7) جلسہ خیرت: حفیظ احمد رضا ‘02-02-2024 درگاہ احاطے۔ 8)نشرو اشاعت : معین خان 01-02-2024 مقام: درگاہ احاطہ)۔ 9) صوفی موسیقی: امجد خان بتاریخ: 14-02-2024 مقام: مشاعرہ میدان ۔10) بزمِ خواتین: 1) شیخ تحسین بیگم۔ 05-02-2024 درگاہ احاطہ11.) بزم خواتین : 2) نسیم صدیقی ۔12) سیرت النبی مقابلہ: شیخ رفیق احمد۔

20 اور 24 فروری بمقام: اندرا گاندھی اسکول، موئید المسلمین اسکول۔ 13) غسل صندل: نصیر احمد خان – . 31 جنوری 2024 پیر۔ 2.30 دوپہر۔ مقام: عثمانیہ مسجد وقف آفس صندل – 01-02-2024 پیر۔ 3.00۔ 14) وہالی بال: عبدالباری۔ 15) باڈی بلڈنگ: ظفر خان ۔ 18-02-2024، اسٹیڈیم کا احاطے ۔16) کرکٹ ٹورنامنٹ – شیخ عزیز 17-02-2024 مقام: عیدگاہ گراو¿نڈ۔ 17) فٹ بال ٹورنامنٹ: عبدالمقبیر2023-2024 ۔بتاریخ 17-02-2

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading