لیہہ میں 11000 فٹ کی بلندی پر بی جے پی آفس کا افتتاح

لیہہ میں 11000 فٹ کی بلندی پر بی جے پی آفس کا افتتاح

جموں ۔ 8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے لیہہ میں 11000 فٹ کی بلندی پر اپنے دفتر قائم کرلیا۔ اس پارٹی کی جنرل سکریٹری ارجن سنگھ نے اپنی جماعت کے رفقاء کی موجودگی میں افتتاح انجام دیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ دفتر تمام عصری سہولتوں سے آراستہ ہے جس میں ویڈیو کانفرنسنگ وغیرہ بھی شامل ہے۔ نوتشکیل شدہ مرکزی زیرانتظام علاقہ میں یہ بی جے پی پارٹی ہیڈکوارٹرس ہوگا۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading