کشمیر میں شدید برفباری، چار فوت

کشمیر میں شدید برفباری، چار فوت

سرینگر ۔ 8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وادی کشمیر میں جمعرات کو بھاری برفباری کے دوران کم سے کم چار افراد فوت ہوگئے۔ ان میں دونوں حمال بھی شامل ہیں جن کی شناخت منظوراحمد اور اسحق خاں کی حیثیت سے کی گئی ہے جوضلع کپواڑہ میں برف کا تودہ گرنے کے سبب فوت ہوگئے۔ ایک دوسرے واقعہ میں محکمہ فروغ توانائی (پی ڈی ڈی) کا ایک ملزم برقی سربراہی بحال کرنے کی کوشش کے دوران فوت ہوگیا۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading