سکندرآباد – منماڑ اجنٹہ ا ایکسپریس آج منسوخ

ناندیڑ:17جون(ورق تازہ نیوز)17 جون 2022 کو سکندرآباد ریلوے اسٹیشن سے روانہ ہونے والی ٹرین نمبر 17064 سکندرآباد-منماڑ اجنتٹہ ایکسپریس کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔کیونکہ سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پر آج دن بھر ہنگامے ہوئے اور ٹرین کو

جلایاگیا۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading