جیو صارفین کے لئے دھماکیدار آفر

ممبئی ۔10۔جنوری ۔

جیو کا 19 والا پلان : جیو کے ذریعے پیش کئے گئے 19 روپئے والا پلان اگر آپ لیتے ہیں تو اس میں آپ کو 1 دن کی مدت کے ساتھ 0.15 جی بی ڈیٹا ، ان لمیٹیڈ کالنگ، 20 ایس ایم ایس کا فائدہ ملےگا۔ اتنا ہی نہیں آپ کو اس میں جیو ایپس کا سبسکرپشن بھی ملےگا۔ بتادیں کہ اگر آپ کو ملنے والا ڈیٹا ختم ہو جاتا ہے تو بھی آپ 64 کے بی پی ایس کی اسپیڈ سے انٹرنیٹ کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اس طرح آپ کو جیو کے 19 روپئے والے پلان میں 1دن کی مدت کے ساتھ ان لمیٹیڈ کال اور ڈیٹا مفت ملتا ہے۔

بتا دیں کہ 52 روپئے کے اس پلان میں آپ کو 7 دن تک روزانہ 0.15 جی بی ڈیٹا ملے گا۔ اس طرح آپ کو صرف 1.05 جی بی ڈیٹا ملتا ہے۔ واضح ہو کہ روزانہ ملنے والا ڈیٹا ختم ہونے کے بعد آپ 64 کے بی پی ایس کی اسپیڈ سے انٹرنیٹ کا استعمال کر سکتے ہیں۔

جیو کے ان پلان میں ملتا ہے ان لمیٹیڈ انٹرنیٹ اور کال ، ایسے اٹھائیں اس آفر کا فائدہ مطلب جیو صارفین اس پلان میں بھی ان لمیٹیڈ انٹرنیٹ کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس پلان میں آپ کو ان لمیٹیڈ کالنگ اور 70 ایس ایم ایس کا فائدہ ملے گا۔

اس 98 روپئے والے پلان میں اگر انٹرنیٹ کا استعمال کم کرتے ہیں اور کالنگ کیلئے زیادہ تو آپ کیلئے یہ سب سے اچھا پلان ہے کیونکہ اس میں آپ کو28 دن تک ان لمیٹیڈ کالنگ اور ڈیٹا ملے گا۔ اس کے علاوہ اس میں آپ کو 2 جی بی ڈیٹا ملے گا۔ بتادیں کہ اس پلان میں بھی روزانہ ملنے والا ڈیٹا ختم ہونے کے بعد صارفین 64 کے بی پی ایس کی اسپیڈ سے انٹرنیٹ کا استعمال کر سکتے ہیں۔ مطلب جیو صارفین اس پلان میں بھی ان لمیٹیڈ انٹرنیٹ کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

اگر آپ 149 والا پلان لینا چاہتے ہیں تو اس میں آپ کو 28 دن تک روزانہ 1.5 جی بی ڈیٹا ملےگا۔ اس طرح آپ کو صرف 42 جی بی ڈیٹا ملتا ہے۔ بتا دیں کہ اس پلان میں بھی روزانہ ملنے والا ڈیٹا ختم ہونے کے بعد صارفین 64 کے بی پی ایس کی اسپیڈ سے انٹرنیٹ کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس پلان میں روزانہ ان لمیٹیڈ کالنگ اور روزانہ 100 ایس ایم ایس کا فائدہ ملے گا۔

جیو کے 198 روپئے والے پلان میں آپ کو بتا دیں کہ اس میں بھی آپ کو وہی فائدہ ملتا ہے جو 149 روپئے والے میں ملتا ہے لیکن اس میں آپ کو بس روزانہ ملنے والا ڈیٹا 1.5 جی بی کے بجائے 2 جی بی ہو جائے گا۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading