تو آپکا پین کارڈ یکم اپریل سے بیکار ہو جائے گا ۔اسلئے یہ کام کرے

نئی دہلی ۔29۔ جنوری ۔اگر ابھی تک آپ نے اپنے پین کارڈ کو آدھار سے لنک نہیں کیا ہے تو آپ کو کافی دشواری ہو سکتی ہے۔ انکم ٹیکس ایکٹ کی دفعہ 139 اے اے کے تحت آپ کا پین انویلڈ سمجھا جائے گا۔ سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس نے پین کو آدھار سے لنک کرنے کی مدت بڑھا کر اسے 31 مارچ 2019 کر دیا ہے۔

انویلڈ ہو جائے گا آپ کا پین – آدھار کارڈ کو لنک کرنے کی آخری تاریخ پہلے 30 جون، 2018 مقرر کی گئی تھی جسے بڑھا کر اب 31 مارچ، 2019 کر دیا گیا ہے۔ اگر آپ نے مقررہ وقت کے اندر پین کو آدھار کارڈ سے لنک نہیں کیا تو انکم ٹیکس ایکٹ کی دفعہ 139 اے اے کے تحت پین انویلڈ سمجھا جائے گا۔

نہیں جوڑنے پر ہوں گی یہ پریشانیاں – ماہرین بتاتے ہیں کہ اب آپ آن لائن آئی ٹی آر فائل نہیں کر پائیں گے۔ آپ کا ٹیکس ریفنڈ پھنس سکتا ہے۔ ساتھ ہی پین کارڈ انویلڈ ہو جائے گا

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading