
انسانی جسم میں کولیسٹرول کی زیادتی کے باعث شریانیں بند ہو جاتی ہیں جس کے نتیجے میں خون کی روانی آہستہ یا پھر بند ہو جاتی ہے، ایسے میں دل کے دورےکے خطرات بڑھ جاتے ہیں ۔ امریکا کے ’سینٹر آف ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینٹیشن ‘ کی ایک ریسرچ کے مطابق ہر 40 سیکنڈ کے بعد ایک شخص کو دل…
یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے. جس میں ادارہ نے کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سچ نیوز پاکستان – اصل لنک