بریکنگ نیوز:ناندیڑضلع میں آج کورونا کے پازیٹیومریضوں کادھماکہ

ناندیڑ:4جنوری۔ (ورق تازہ نیوز)طویل عرصہ کے بعد آج ناندیڑضلع میں کوروناکے پازیٹیو مریضوں کا دھماکہ ہوا ہے ۔ضلع سول سرجن کے پریس نوٹ کے مطابق ناندیڑضلع میں آج منگل کے دن  812 افراد کی رپورٹ موصول ہوئی جس میں سے29 افراد کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں۔

جس میں 22افراد آر ٹی پی سی آر اور 7افراد اینٹی جن ٹیسٹ میں پازیٹیو پائے گئے ہیں اس طرح اب ضلع میں متاثرین کی تعداد 59 تک پہنچ گئی ہے۔جبکہ 2مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading