ناندےڑ:یکمفروری ۔(ورق تازہ نیوز) 29جنوری کو پورے مہاراشٹر بھر مےں راشن دکانداروں کی نا انصافی کے خلاف MPJ نے اجتجاجی دھرنے منعقد کئے تھے۔ اس پش منظر مےں ناندےڑ مےں بھی MPJ نے دھرنے کا انعقاد کےا۔ جو الحمداللہ کامےاب رہا۔ دھرنے سے MPJناندےڑ ضلع سےکرےٹری فےروزغازی خان مہاراشٹر کنوےنرالطاف حسےن شہر صدر مشتاق خان ،ضلع سےکرےٹری اظہر خان، شہر سےکرےٹری وسےم الدےن نے خطاب کےا۔اور انتظامےہ کے خلاف ضلع صدر فےروز خان غازی نے کہا کہ جلد از جلدہماری مانگےںپوری کرتے ہوئے غرےبوں اور پسماندہ لوگوں کو ان کا حق دےجئے۔ اور قانون کے تحت ان کو اناج دےجئے۔ اس موقع پر ضلع سےکرےٹری اظہر خان نے کہا کہ جو راشن دکاندار اناج کی کالابازاری کررہے ہے ان پر روک لگائی جائے اور قانونی کاروائی کی جائے۔ موصوف نے مذےد کہا کہ دو کڑور 77لاکھ لوگوں کو راشن سسٹم سے باہر کردےا گےا۔ انکو بھی راشن سسٹم مےں شامل کےا جائے اور تمام حق دار لوگ جن مےں طلاق شدہ خواتےن ،بےوائےں، معذورےن، غرےب غربا، کام کرنے والی عورتےں ،چھتوں سے محروم لوگ آتے ہےں۔ اےسے لوگوں کو بھی راشن نہےں مل رہا ہے ان کو راشن ملنا چاہئے۔ MPJ کی جانب سے اس دھرنے کے ذرےعے سے انتظامےہ سے جو مانگ کی گئی وہ مندرجہ ذےل ہے۔
۱۔رےاست مہاراشٹر مےں ہر سال11000ہزار بچے بھوک مری سے مررہے ہے۔جن مےں بڑی تعداد مےں بچوں کی ہے۔ بھوک کی وجہ سے مرنے والے ان لوگوں تک اناج پہنچنا چاہےے۔۲۔ 2013مےں غذا کی حفاظت کے لئے قانون بناےا گےا۔ تاکہ لوگوں کو اناج ےعنی راشن مل سکے۔ اس کے باوجود آج لوگ اناج کو ترس رہے ہے۔ اس 2013کے قانون پر عمل کرنے ہوئے لوگوں کو اناج ملنا چاہےے۔۳۔راشن کاندار لوگوں کو ان کا حق نہےںبلکہ بھےک جےسا برتاﺅ کررہے ہے۔ اور جن لوگوں کو 35کلو اناج راشن آتا ہے ان کو 5سے 10کلو دےکر بڑھادےا جارہا ہے۔ لوگوں کو عزت کے ساتھ ان کا حق ملنا چاہےے۔ اور پورا 35کلو اناج ملنا چاہےے۔۴۔59000سے زےادہ کی انکم والوں کو اناج سے محروم کردےا جارہا ہے جس کو بڑھا کر اےک لاکھ تک کی جانی چاہےے۔MPJکی جانب سے ےہ مطالبہ کےا گےا اگر ان کے مطالبات کو پورا نہےںکےا گےا تو وہ اپنی لڑائی جاری رکھے گی۔ اور قانونی انداز مےں لڑکر غرےبوں کو ان کا حق ملنے تک سکون کی سانس نہےں لے گی۔