ناندیڑ:5 اکتوبر ۔(ورق تازہ نیوز)مہاراشٹراسمبلی انتخابات کےلئے ناندیڑضلع کے نائیگاوں حلقہ اسمبلی سے ایم آئی ایم کے امیدوارسید اعجاز نے اپنے پرچہ نامزدگی کے ساتھ جو ”اے بی‘فارم منسلک کیا ہے جوبوگس ہے اسلئے انکے خلاف دھوکہ دہی کامقدمہ درج کیاجائے اس طرح کا لیٹر ایم آئی ایم کے ضلع صدر مرزاامجد بیگ نے نائیگاوں کے رےٹرئنگ آفیسر کو آج 5اکتوبرکودیا ہے ،میمورنڈم کی کاپی حسب ذیل ہے
