امیٹھی میں ہجومی تشدد ، ایک مزدور کا قتل

امیٹھی میں ہجومی تشدد ، ایک مزدور کا قتل

امیٹھی ۔ 2 ستمبر۔(سیاست ڈاٹ کام) شراب کی دوکان پر شراب پینے کے لئے رُکے ہوئے مزدوروں کا ایک شخص سے جھگڑا ہوگیا جو نشہ میں تھا ۔ مزدوروں نے اس شخص کو قتل کردیا اور وہ اُس کی نعش کو پھینکنے کی کوشش کررہے تھے کہ ایک دیہاتی نے انھیں دور سے دیکھ لیا اور شبہ کیا کہ وہ کسی بچہ کو اغواء کرنے کی کوشش کررہے ہیں تبھی وہاں ایک ہجوم جمع ہوگیا اور انھیں مارنا شروع کردیا ۔ زخمیوں کو اسپتال میں شریک کردیا گیا ۔ جہاں اُن کی حالت مستحکم ہے ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading