ناندیڑمیں ایم آئی ایم کے اہم عہدیدارکا استعفیٰ

ناندیڑ:2ستمبر(ورق تازہ نیوز)مجلس اتحادالمسلمین کے ناندیڑ شہر ترجمان و معروف سماجی کارکن جناب ڈاکٹرحکیم خان عامر نے آج اپنے عہدہ اور پارٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔انھوں نے کہا کہ پارٹی کے ناندیڑ کے مقامی لیڈران پارٹی کو مضبوط ومستحکم نہیں کررہے ہیں کچھ افراد صرف پارٹی میں عہدےے حاصل کرکے بیٹھ گئے ہیں۔

mim.jpghakeem.jpg

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading