زرین خان نے بتایاکہ کس طرح ایک ہدایت کار نے اس کے ساتھ بدسلوکی کی تھی

زرین خان نے کہاکہ اس ہدایت کار نے ایک مرتبہ بوسہ کی منظر کشی کی مشقت کرنے کا مشورہ دیاتاکہ اداکارہ کی ’ہچکچاہٹ دور ہوسکے‘۔ ممبئی۔ اداکارہ زرین خان جس نے اپنے فلمی کیریر کی شروعات2010میں سلمان خان کی فلم ویر سے ہے نے بتایا کہ فلم انڈسٹری میں مردوں نے انہیں اس طرح ہراساں … Read more