جیل کی رام لیلا کے ہدایت کاری کے لئے فاروقی کی تہاڑ جیل واپسی
ایک سال سے زائد عرصہ فاروقی نے جیل میں گذار ہے‘ دہلی پولیس کی جانب سے مبینہ عصمت ریزی معاملے میں ماخوذ کئے جانے کے بعدعدالت نے انہیں بری کردیاتھا نئی دہلی۔ ممتا ز فلم ہدا یت کار اور رائٹر محمود فاروقی جو کبھی تہاڑ جیل میں قید تھے‘ اپنے الگ رول کے لئے وہ … Read more