مسلمان ہولوکاسٹ کو کس نگاہ سے ديکھتے ہيں؟
مسلم رہنما شاز و نادر ہی ايسے مقامات کا دورہ کرتے ہيں جہاں تاريخ کے بد ترين مظالم ڈھائے گئے۔ پولينڈ ميں آؤشوٹس کے سابقہ اذيتی مرکز کے ڈائريکٹر پٹور سيونسکی کے مطابق گزشتہ برس مجموعی طور پر 2.3 ملين افراد نے اس يادگار مقام کا دورہ کيا۔ انہوں نے بتايا کہ ان افراد ميں … Read more