جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ جلسہ تقسیم اسناد میں صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند مہمان خصوصی
نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کا 30اکتوبر کو سالانہ جلسہ اسناد تقسیم منعقد ہونے والا ہے۔ ا س جلسہ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند شرکت کررہے ہیں۔ جامعہ کی چانسلر و منی پور کی گورنر نجمہ ہبت اللہ اس پروگرام کی صدارت کریں گے۔ تقریب جلسہ تقسیم اسناد … Read more