اہم خَبر: مہاراشٹر واقع او این جی سی پلانٹ میں لگی زبردست آگ، 7 افراد کی موت
مہاراشٹر کے نوی ممبئی واقع اورن علاقہ میں او این جی سی کے ایل پی جی پلانٹ میں زبردست آگ لگ گئی ہے۔ کچھ میڈیا ذرائع کے مطابق آگ میں جھلس کر 7 لوگوں کی دردناک موت ہو گئی ہے جب کہ 3 لوگوں کے جھلس جانے کی خبریں ہیں۔ زخمیوں کو قریب کے اسپتال … Read more