بہار: ادبا و شعرا کے مرکز ’سبزی باغ‘ میں لگاتار نویں دن سی اے اے مخالف مظاہرہ جاری
پٹنہ: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پٹنہ کے سبزی باغ میں لگاتار نویں دن مظاہرہ جاری رہا۔ پٹنہ کا قلب کہاجانے والا سبزی باغ جو کہ ادباءو شعرا ءاور سیاست دانوں کا مسکن بھی ہے، وہاں بچہ ، بوڑھا ، جوان ، تعلیم یافتہ ، اسکالر ، وکلاءڈاکٹر ، انجینئر یعنی تمام طرح کے پیشے … Read more