ویڈیو: اسی چمچماتی لو کا نام شاہین باغ ہے…نظم


شاہین باغ میں سی اے اے، این آر سی، این پی آر کے خلاف جاری احتجاج کو دو مہینے گزر چکے ہیں لیکن مظاہرین آج بھی اسی جوش و ولولہ کے ساتھ میدان میں ہیں۔ لوگ کئی طرح سے اس کے جذبہ کو سلام پیش کر رہے ہیں۔ شاہین باغ سے واقف ہونے کے لئے اس نظم کو سنیں…

یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – بشکریہ قومی آواز بیورو

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading