ورودھا۔ایوت محل۔ ناندیڑ نئی ریلوے لائن کیلئے 100کروڑ روپے کافنڈ منظور
ریلوے لائن وردھا سے ایوت محل ۔دیولی ۔داروا‘دگرس ‘پوسد ‘عمرکھیڑ ہوتے ہوئے حدگاوں اردھاپور تامال ٹیکڑی اورناندیڑ پہونچے گی ۔ ناندیڑ: 21جنوری( ورق تازہ نیوز)مراٹھواڑہ اورودربھ کی صنعتی اور زرعی ترقی کےلئے بے حد اہم ریلوے لائن وردھا ۔ ایوت محل ۔ناندیڑ کا کام تیزی سے جاری ہے ۔ کام میں مزید تیزی پیدا کرنے … Read more