بابری مسجد کی شہادت کے سلسلہ میں سری کرشنا رپورٹ میں اصل بنیاد: 1949 میں مورتیاں رکھنا اور 1992میں مسجد کی مسماری کو غیر قانونی قراردیا گیا تھا : جاوید جمال الدین
ممبئی9 نومبر. اجودھیا میں 6دسمبر 1992کو تاریخی بابری مسجد کو شہید کردیا گیا ،آج سپریم کورٹ نے 1949میں مسجد میں مورتیاں رکھے جانے اور مسجد کی شہادت کو غیر قانونی فعل قراردیتے ہوئے اپنا فیصلہ سنایا ہے۔واضح رہے کہ ممبئی فسادات کی تحقیقات کرنے والے سری کرشنا کمیشن نے بھی 1949میں مورتیاں رکھنا اور 1992میں … Read more