دفعہ 370/ کے خاتمہ سے کشمیر کوکوئی نقصان نہیں، کشمیر ہمارا دل کا ٹکڑا ہے ہمارے جسم کا حصہ ہے: مولانا جواد کلب
لکھنؤ: ان دنو ں اخبارات و نیوز چینلس کی زینت بننے والی سرخیاں ”کشمیر او رآرٹیکل 370“ ہر عام خاص کی زبانو ں پر ہے۔ اسی بحث میں حصہ لیتے ہوئے شیعہ عالم دین مولانا سید کلب جواد نے وادی کشمیر کے ہر مذہب و مسلک کے افراد سے امن و امان برقرار رکھنے کی … Read more