جیو برین(jio Brain )‘ لانچ کرے گا ’ مصنوعی ذہانت‘۔ مکیش امبانی

ممبئی، 29 اگست2024۔ جیو برین جلد ہی مصنوعی ذہانت (AI)کو لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ معلومات چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر مکیش امبانی نے ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کی 47ویں سالانہ جنرل میٹنگ میں شیئر ہولڈرز سے خطاب کرتے ہوئے دی۔ مربوط انٹیلی جنس عالمی معیار کے انفرا کے ساتھ آئے گی۔ کمپنی اسے … Read more