سرف ایکسیل کے اس ہولی پر ہندو مسلم بھائی چارے والے ٹی وی ایڈ پر مچا ہنگامہ،جانئے کیوں ہورہی مخالفت؟
Lovely piece of work by #surfexcel pic.twitter.com/OXNLsAU6P4 — The Khabri (@TheKhbri) March 3, 2019 نئی دہلی: بھارت میں ہندو مسلم بھائی چارا اور آپسی تیوہار کو ملکر منانے کا رواج پرانا ہے،عید ہو یا دیپاولی یا ہولی ہو یا مکرسنکرانتی سب ایک دوسرے کو مبارکباد دیکر خوشیوں میں شریک ہوتے ہیں،بڑی بڑی کمپنیاں اپنے پروڈکٹس … Read more