جے جے پی اور بی جے پی میں اتحاد کے ایک روز بعد‘ چوٹالہ کے والد تہاڑ جیل سے رہا

چندی گڑھ۔ جانا نائیک جنتا پارٹی(جے جے پی) صدر دوشنت چوٹالہ کی جانب سے ہریانہ میں بی جے پی کو حکومت تشکیل دینے کے لئے مدد پہنچانے کے اعلان کے کچھ گھنٹو ں بعدان کے والد اجئے چوٹالہ تہاڑ جیل سے رہا کردئے گئے۔ اجئے چوٹالہ مذکورہ جے جے پی کے بانی اتوار کی صبح … Read more

مجرم نے جیل میں کیک کاٹا‘ ویڈیوہوا وائیرل۔ ویڈیو

واقعہ پر جیل کے چار گارڈس کو معطل کردیاگیاہے۔ دوہرے قتل کیس میں سزا کاٹ کارہے کہ سزا یافتہ مجرم کابہار کی جیل میں کیک کاٹنے کا ایک ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائیرل ہورہا ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں مجرم جس کی شناخت پنٹو تیواری کی حیثیت سے ہوئی ستیا مرہی جیل میں سالگرہ کا کیک … Read more