سعودی عرب کا مسلسل دوسرے سال غیر ملکی عازمین حج پر پابندی لگانے پر غور
سعودی عرب کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر مسلسل دوسرے سال بھی غیرملکی عازمین حج پر پابندی لگانے پر غور کررہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پابندی کے حوالے سے مشاورت ہو چکی لیکن عملدرآمد کے حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔رواں سال مملکت میں مقیم افرادہی … Read more