حج 2019 کیلئے ریاستوں کا کوٹہ جاری. مہاراشٹر کو ملی 11907 سیٹیں
مہاراشٹرا سے آنے والی درخواستوں کی تعداد 35658 ہے جبکہ حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے آبادی کو دیکھتے ہوئے 11907 سیٹیں الاٹ کی گئی ہیں۔ نئی دہلی ۔ 5 جنوری 2019 شاید ہی ایسا کوئی مسلمان ہوگا جس کے دل میں حج کی سعادت حاصل کرنے کی حسرت نہ ہو ، یہی وہے … Read more