بھوک کے زمرے میں ہندوستان پہنچا 102نمبر پر‘ پاکستان سے 8نمبر نیچے
دنیا کے117ممالک میں ہندوستان عالمی بھوک کے فہرست میں 102ویں مقام پر پہنچ گیا ہے‘ ہندوستان جنوبی ایشیائی ممالک میں سب سے کم درجہ پر تھا (ماباقی ممالک کے نمبر93اور 66کے درمیان میں رہا ہے)اور دوسرے بریکس ممالک میں‘ مذکورہ سب سے نچلے مقام پر ساوتھ افریقہ ہے جو59ویں نمبر پر ہے۔ مستحکم بہتری کے … Read more