دیوبند سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ۳۱۳ افراد کی گرفتاری سے تحریک کا آغاز قانون واپس لیے جانے تک یہ لڑائی جاری رہے گی، ہر روز ۳۱۳ افراد گرفتاریاں دیں گے

مظاہرہ کو لیکر دیوبند میں پولیس کے اعلیٰ افسران مستعد پولیس نے راستوں کو کیا سیز، لوگوں کو نہیں پہنچنے دیا گیا دیوبند۔۲۲؍دسمبر: (رضوان سلمانی؍ ایس چودھری) تاریخی شہر دیوبند سے ایک مرتبہ پھر شروع ہوئی کالے قانون کے خلاف تحریک ،شہریت ترمیم قانون واپس لینے کے لئے تحریک کا آغاز 313؍ لوگوں کی گرفتاری … Read more