تمباکو سگریٹ میں موجود نیکوٹین کورونا وائرس کو بلاک کرسکتا ہے: فرانس میں تحقیق جاری
یہ نتائج پیرس کے ایک اعلیٰ اسپتال میں محققین نے حاصل کئے. 343 کورونا وائرس کے مریضوں میں بیماری سے متاثرہ 139 افراد کی جانچ پڑتال کے بعد سامنے آئے ہیں جن میں اس کی علامت معمولی ہے۔فرانس میں ہونے والی نئی تحقیق کے مطابق نیکوٹین لوگوں کو کورونا وائرس سے متاثر کرنے سے بچاسکتی … Read more