پاکستان کی جانب سے دوبارہ فضائی پٹی کے استعمال کی درخواست کو مسترد کئے جانے کے بعد سعودی عرب طویل راستہ سے وزیراعظم ہوں گے روانہ
نئی دہلی۔ وزیراعظم نریندرمودی کی ائیر انڈیا ون پیر کے روز طویل راستے سے ہوتے ہوئے گذرے کیونکہ بوئنگ 747کو پاکستان کے اوپر سے ہوائی سفر کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ اجازت نہ ملنے پر مذکورہ ہوائی جہاز دہلی سے پہلے ممبئی پہنچا اور پھر وہا ں سے بحرعرب کے اوپر سے آڑان بھرتے … Read more