بلقیس بانو کے متعلق عدالت عظمیٰ نے دیا گجرات حکومت دیا بڑا حکم • جانیں یہاں کیا ہے پورا معاملہ
ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ نے گجرات حکومت سے بہت سختی سے کہا ہے کہ وہ 2002گجرات فسادات کی متاثرہ بلقیس بانو کو دو ہفتے کے اندر پچاس لاکھ روپے معاوضہ اور گھر دیں۔ واضح رہے کہ عدالت نے 23اپریل کو ہی یہ حکم دیا تھا کہ اسے بچاس لاکھ روپیہ کے … Read more