ملک بھرمیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو لیکر راحت کی خبر ۔ جانیں کیاہے آج کی قیمت

ملک بھرمیں آج عام آدمی پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں سے راحت ملی ہے۔ اتوار کے روز مسلسل دوسرے دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ اتوارکوپٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی نہیں کی گئی ہے۔ ہفتے کے روز بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم … Read more