ہاں میں محمد مرسی ہوں—!

از: نازش ہما قاسمی ہاں میں محمد مرسی ہوں، جی مصر کا جمہوری طور پرمنتخب کیا ہوا سابق صدر، اخوان المسلمون کا راہنما، ہزاروں دلوں کی دھڑکن، عزیمتوں کا استعارہ، بلند حوصلگی کی عمدہ مثال، عزائم کا پختہ انسان، عزیمتوں کا نشان محمد مرسی ہوں۔ میری پیدائش ۲۰؍اگست ۱۹۵۱ کو شرقیہ مصر میں ہوئی۔ میری … Read more