کرناٹک :امیت شاہ نے کانگریس ۔ جے ڈی ایس ارکان اسمبلی کی بغاوت کی نگرانی کی تھی
باغیوں کے اعتماد سے چیف منسٹر کے عہدہ تک رسائی سے جرم کا احساس، یدی پورپا کا سنسنی خیز انکشاف، ویڈیوکلپ کا افشاء بنگلور ۔ 2 ۔ نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک میں کانگریس جنتا دل (سیکولر) حکومت کے زوال کے لئے ارکان اسبملی کی طرف سے کی گئی بغاوت کے تمام انتظامات کی نگرانی … Read more